عیدالاضحی
-
سیاستصیہونی حکومت کے جنگی اخراجات میں اضافے کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئےکار لانا ضروری ہے، علی باقری کنی
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی جارحیت اور جرائم کے خاتمے اور انکے جنگی اخراجات کو مزید بڑھانے کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ضروری ہے اور اس مقصد کے حصول میں مزاحمت کو قابضین کے خلاف اندرونی مسلح مزاحمت تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔
-
پاکستانپاکستان نے ہندوستان کو خبردار کیا، ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے + ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی فوج کے سربراہ نے اپنے مشرقی ہمسایہ ہندوستان پر اشتعال انگیز اقدامات اور فرضی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے خـبردار کیا ہے کہ اسلام آباد خطے میں امن کا خواہاں ہے لیکن اپنی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی کسی بھی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
سیاستایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو، تجارتی تعاون میں فروغ پر زور
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر نے ایران و پاکستان کے درمیان آنجہانی صدر شہید ابراہیم رئيسی کے اسلام آباد دورے میں ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد میں تیزی کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
سیاستاسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو علی باقری کی طرف سے مبارکباد
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے عید الاضحی کے موقع پر اسلامی ملکوں کے نام اپنے پیغام میں فلسطین کے مظلوم عوام کا ذکر کیا ہے۔
-
معاشرہعیدالاضحی اور عید غدیر کے موقع پر 2654 لوگوں کی سزائیں، رہبر انقلاب نے معاف کیں/ 30 غیر ملکی بھی شامل
تہران-ارنا- ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔
-
تصویرایران، بجورد میں عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کا بازار
عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی مانگ بڑھ جاتی ہے اسی لئے ایران کے مختلف شہروں میں جانوروں کے بازار لگتے ہیں جہاں سے لوگ قربانی کے جانور خریدتے ہيں ۔ یہ سارے بازار مقامی میونسپل کارپوریشن کی نگرانی میں ہوتے ہيں۔
-
پاکستانپاکستان میں عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی حکومت نے عید الاضحی کی 3 روزہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ لوگ اس عظیم عید کی تیاری میں مصروف ہيں۔