یورپی ممالک
-
سیاستیورپ والے ان انسانی حقوق پر شرم کریں جن کا دفاع کرتے ہیں، صدر ایران
زاہدان (ارنا) صدر ایران نے عوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں تو کوئی طاقت ہمارے عوام اور ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہیں کرے گی۔
-
سیاستیورپی یونین اور برطانیہ کی نئی پابندیاں / ایران کی جانب سے سخت مذمت
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جھوٹے اور بے بنیاد بہانوں کی بنیاد پر ایران کے متعدد افراد کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر منصفانہ اور بین الاقوامی قوانین، خاص طور پر انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران نے روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے / یورپ کو چاہیےکوئی اور کہانی ڈھونڈے
تہران (ارنا) نیو یارک میں جوزف بورل اور اینریکہ مورا کے ساتھ اپنی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ میں یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم نہیں کیے اور اگر یورپ کو صیہونی بلیک میلنگ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے لیے کسی بہانے کی ضرورت ہے تو بہتر ہے کہ وہ کوئی اور کہانی ڈھونڈے۔
-
سیاستاگر امریکہ خطے میں اپنا شر کم کر لے تو جنگیں مکمل طور پر ختم ہو جائیں، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ہمارے علاقے میں مسائل کی جڑ؛ جو ان تنازعات، جنگوں، پریشانیوں، دشمنیوں وغیرہ کا سبب بنتی ہے، ان لوگوں کی موجودگی ہے جو امن و سکون کا نعرہ لگاتے ہیں، یعنی امریکہ اور کچھ یورپی ممالک۔ اگر وہ اس خطے میں اپنا شر/ فساد کم کرلیں تو بلا شبہ یہ جنگیں اور جھڑپیں بالکل ختم ہو جائیں گی۔
-
دفاعوعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات، اسرائیل کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا
تہران (ارنا) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے وعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس بہادرانہ کارروائی میں صیہونی حکومت کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
-
سیاستاسرائیل نسل کشی کر رہا ہے/ ہمارے ہتھیار اور میزائل اپنے دفاع کے لیے ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے مجرم صیہونی حکومت کی نسل کشی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سب مل کر آواز اٹھائیں تو اسرائیل کو اپنے مجرمانہ اقدامات کو جاری رکھنے کی جرات نہ ہو۔
-
سیاستامریکہ کے ساتھ تناؤ کو کنٹرول اور یورپ کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو ان کے مخاصمانہ رویئے کی تبدیلی سے مشروط ہے۔
تہران(ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگرامریکہ اور یورپ مخاصمانہ رویہ ترک کردیں تو تہران واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم اور یورپی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تعمیر نو کے لیے ضروری اقدامات انجام دینے کے لیے تیار ہے۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران: صیہونی حکومت کوئی حکومت نہیں، یہ ایک مجرم دہشت گرد ٹولہ ہے
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کوئی حکومت نہیں ہے بلکہ وہ ایک جرائم پیشہ گروہ، قاتل اور دہشت گرد گروہ ہیں۔
-
سیاستایسا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ امریکہ جنگ بندی کے لیے تیار ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف 8ماہ سے جاری صیہونی جرائم کو شروع سے لے کر آج تک امریکہ کی آشیرباد حاصل ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ امریکہ جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ: ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم عالمی شراکت دار
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے پابندیوں کو، اپنا دفاع مضبوط کرنے کے ایک موقع میں بدل لیا ہے۔
-
سیاستامیرعبداللہیان: ایران کشیدگی کا خواہاں نہیں / علاقے میں بحران کی جڑ صیہونی حکومت ہے
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں تاکید کی کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے بلکہ خطے میں بحران کی جڑ غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت اور جرائم ہیں۔
-
عید الفطر کے موقع پر،
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
تہران (ارنا) اسلامی ممالک کے سفیروں اور ایران کے حکومتی عہدیداروں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کی۔
-
سیاستاقوام متحدہ کا انسانی حقوق کمیشن کچھ حکومتوں کے مذموم اور غیر قانونی مقاصد کا بازیچہ اطفال ہے
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نام نہاد انٹرنیشنل کمیشن نے ایک حالیہ رپورٹ میں ثابت کیا ہے کہ وہ بانیوں کے ایجنڈے کے مطابق اور ان سے تنخواہیں لے کر کام کرتا ہے، اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا طریقہ کار کچھ حکومتوں کے مذموم اور غیر قانونی مقاصد کا کھیل ہے۔
-
عالم اسلاممحمد علی الحوثی کا یورپی ممالک کو انتباہ: آگ سے مت کھیلیں
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے منگل کی صبح بحیرہ احمر میں یورپی یونین کے بحری مشن کے آغاز کے جواب میں ان ممالک کو آگ سے نہ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
دنیایورپ کے اکثر شہری، غربت کی لکیر سے نیچے ، یورپی رکن پارلیمنٹ
تہران-ارنا- یورپی پارلیمنٹ میں آئرلینڈ کے نمائندے نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے نتیجے میں آنے والی مہنگائي کی وجہ سے یورپی کے اکثر شہری خاص طور پر خواتین غربت کی لکیر سے نیچے زندگي گزار رہی ہیں۔
-
برکس سربراہی اجلاس کا اختتامی بیانیہ،
سیاستبرکس رہنماؤں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی تجویز پر غزہ سے متعلق برکس کے ویڈیو کانفرنس کی صورت میں منعقد ہونے والے ہنگامی سربراہی اجلاس میں اراکین نے اختتامی بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
خانہ فرہنگ ایران کی میزبانی میں
عالم اسلامکوئٹہ میں فلسطین کانفرنس، مغربی ممالک اور امریکہ کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایران کے خانہ فرہنگ کی میزبانی میں فلسطین کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کا مقصد الاقصیٰ طوفان آپریشن کی گرانقدر کامیابیوں اور فلسطینیوں کی جدوجہد کی حمایت اور مغرب کی منافقت اور غاصب صیہونی حکومت کی مذمت تھا۔
-
سیاستتہران اور ماسکو کی مشترکہ کوششوں سے امریکی تسلط کا خاتمہ ممکن ہے: ایران میں روس کے سفیر
تہران (ارنا) ایران میں روس کے سفیر نے یادداشت میں لکھا ہے کہ ایشیائی، افریقی اور لاطینی امریکہ کے ممالک میں بریکس، شنگھائی تعاون تنظیم، اور آسیان کے بارے میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔ ونیزویلا کی جانب سے 2021 میں اقوام متحدہ کے لیے "گروپ آف فرینڈز ڈیفنڈنگ دی یونائیٹڈ نیشن چارٹر" جیسے فارمیٹس عالمی تعاون کی شکل اختیار کر رہے ہیں۔
-
سیاستخونی کار وبار
تہران۔ ارنا۔ جب بایڈن کی حکومت نے یوکرین کی جنگ سے بہت زیادہ دوبت کمائی تھی تب یورپی ممالک کو دکھ درد میں تنہا چھوڑ دیا گیا تھا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے رکن؛
سیاستیورپی ممالک ایرانی سفارتخانوں کی سلامتی کے تحفظ میں کوتاہی کرتے ہیں
تہران۔ ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے یورپی ممالک میں قائم بعض ایرانی سفارتخوں کیخلاف جارحیت کے رد عمل میں کہا ہے کہ یورپی، ایرانی سفارتخانوں کی سلامتی کے تحفظ میں کوتاہی کرتے ہیں اور ان کو جلدی طور پر اس خامی کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ ترجمان کی پریس کانفرنس میں؛
سیاستایران کا موقف مذاکرات کے راستے کو جاری رکھنا ہے/ اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک جوہری مذاکرات کو ایران میں حالیہ واقعات سے جوڑتے ہیں؛ ایرانی اندورنی معاملات ایرانی حکومت اور عوام سے تعلق رکھتے ہیں اور ہم کسی بھی ملک کو اپنے اندورنی معاملات میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
سیاستیورپیوں کو اب پتہ چل گیا ہے کہ پابندیاں لگانے سے ان پر بھی اخراجات عائد ہوتا ہے: باقری
تہران۔ ارنا- نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے یورپ میں افراط زر میں اضافے اور توانائی کے تحفظ کے خطرے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ میں جنگ کے اثرات نے ثابت کردیا ہے کہ پابندیاں دو دھاری تلوار ہیں جس کے نتائج، پابندی لگانے والوں پر بھی پڑتے ہیں۔
-
سیاستروس کی ایران سے متعلق تین یورپی ممالک کے بے وقت بیان کی تنقید
تہران۔ ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے ایران سے متعلق تین یورپی ممالک کے حالیہ بیان کی تنقید کرتے ہوئے جوہری مذاکرات کی حالیہ صورتحال میں اس بیان کو جاری رکھنے کو ایک "بے وقت" اقدام قرار دے دیا۔
-
سیاستایران کا تین یورپی ممالک پر انتباہ؛ صہیونی ریاست کے نقش قدم پر چلنے کی ذمہ داری کا تسلیم کریں
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ممالک کو مشورت دی کہ وہ امریکہ کی صورتحال سے سبق سیکھ لیں۔ انہوں نے کہا کہ بڑی افسوس کی بات ہے کہ تین یورپی ممالک ایک بغیر سوچ سمجھ کے بیان سے مذاکرات کو شکست دینے کیلئے صہیونی ریاست کے نقش قدم پر گامزن ہو رہے ہیں۔ واضح ہے کہ اگر وہ اپنے اس رویے کا سلسلہ جاری رکھیں تو ان کو اس کے نتائج کی ذمہ داری کا تسلیم کرنا ہوگا۔
-
سیاستیورپی ممالک نے ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر یورپی ممالک کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پچھلے سالوں کے دوران، اس حوالے سے چھوٹا سا قدم بھی نہیں اٹھایا ہے۔