فرانس
-
سیاستفرانس میں ایران کے سفیر: جوہری ہتھیار ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ نہیں
تہران (ارنا) محمد امین نژاد نے سہ ماہی میگزین سپیکٹیکل لیمونیڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعلیمات میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے دیگر ہتھیاروں کی طرح جوہری ہتھیار بھی ممنوع ہیں اور جوہری ہتھیاروں کی ہماری دفاعی حکمت عملی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
سیاستفرانس الزام تراشیوں کا سلسلہ بند، اور یوکرین میں امن کے لیے اپنی ذمہ داری قبول کرے: وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے یوکرین کی جنگ میں ایران کے کردار پر مبنی فرانسیسی حکام کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کو چاہیے کہ الزام تراشیوں کا سلسلہ بند اور علاقے اور بین الاقوامی سطح پر پھیلنے والی بدامنی میں اپنے کردار کو یاد اور اسے اصلاح کرے۔
-
سیاستفرانس کی جانب سے دہشت گردوں کے اجلاس کی میزبانی قابل مذمت ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیا ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : ایران کی میزائل طاقت کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی کوئی منطقی بنیاد نہيں
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ایران کی میزائل صلاحیت یا ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کے اظہار کی کوئی منطقی بنیاد نہیں ہے۔
-
سیاستجمعے کے روز یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے مذاکرات بصیرت، احترام اور مناسب حکمت عملی پر مبنی ہوں گے
تہران - ارنا - ایرانی حکومتی ترجمان نے جمعہ کو جنیوا میں 3 یورپی ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے ساتھ ایران کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے مطابق، بصیرت، احترام اور مناسب حکمت عملی کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔
-
عالم اسلاممراکش: مشتعل افراد کا فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
رباط (IRNA) مراکش کے شہر کیسبلانکا میں ہزاروں شہریوں نے بدھ کی رات فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سیاستپزشکیان اور میکرون نے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں کا جائزہ لیا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور ڈاکٹر مسعود پزشکیان اورامانوئل میکرون نے اتوار 13 اکتوبر کی شام ٹیلیفون پر حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا
-
سیاستایران کا میزائل آپریشن اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 اور جائز دفاع کے حق پر مبنی تھا۔
تہران - ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کی بنیاد پر صرف اپنے جائز دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے صرف صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل، حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں، صدر ایران کا انتباہ
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا کہ فرانس صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے مؤثر طریقے سے کام کر سکتا ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ آج ایران اور علاقے کے عوام صیہونی حکومت کے جرائم سے شدید متاثر ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔
-
سیاستبرطانیہ ، فرانس، ہالینڈ اور جرمنی کے سفارت خانوں کے سربراہوں کی ، ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران- ارنا- یورپی فریقوں کے غیر روایتی اور غیر تعمیری بیانات کے بعد برطانوی، فرانسیسی، ڈچ اور جرمن سفارت خانے کے سربراہوں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاست ترجمان وزارت خارجہ: دہشت گرد گروہ ایم کے او کو انسانی حقوق کے دعویدار کچھ مغربی ملکوں کی حمایت حاصل ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے دہشت گرد گروہ ایم کے او کو انسانی حقوق کے تحفظ کا دعوی کرنے والی بعض مغربی حکومتوں کی حمایت حاصل ہے اور اس وقت بھی یہ حکومتیں اس دہشت گرد گروہ کو سیاسی و مالی امداد میں ذرہ برابر تذبذب سے کام نہيں لیتیں ویسے یہ بھی یقینی ہے کہ ایم کے او اور ان کے حامیوں کے خواب کبھی نہيں پورے ہوں گے۔
-
دنیاپیرس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ کے ساتھ پیرالمپک 2024 کی افتتاحیہ تقریب کا آغاز ہوا
تہران – ارنا – پیرس پیرا لمپک 2024 کی افتتاحیہ تقریب فرانس کے صدر کی شرکت اور ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ سے شروع ہوئی
-
سیاستصیہونی حکومت کو جواب کے اپنے یقینی حق سے پیچھے نہيں ہٹیں گے، عباس عراقچی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی اور فرانسیسی ہم منصبوں کے فون کال کے جواب میں تہران میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشت گردانہ اقدام کا جواب دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مکمل حق پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلام3 یورپی ممالک کا مشترکہ بیان اور صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ردعمل کا خوف
تہران - ارنا - برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر حملہ کرنے سے پرہیز ، جو ان تینوں ممالک کے مطابق کشیدگی میں اضافہ اور جنگ بندی کے امکان کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔
-
سیاستمغرب والے صیہونیوں کی حمایت بند کردیں: فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلیفون کے جواب میں صدر ایران کی تاکید
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلیفون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں
-
سیاستپیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، ناصر کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
دنیافرانس نے اپنی ہی کھلاڑی کو حجاب کی وجہ سے باہر نکالا!
تہران- ارنا- فرانسیسی رنر پر حجاب پہننے کی وجہ سے پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی!
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے امریکا، برطانیہ اور فرانس کے الزامات کو مسترد کردیا
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سلامتی کونسل کے چیئر مین کے نام خط میں امریکا، برطانیہ اور فرانس کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کا مقصد، علاقے کی موجودہ صورتحال کے علل و اسباب سے بین الاقوامی توجہہ ہٹانا اور اسرائیلی حکومت کی حمایت ہے۔
-
سیاست ترجمان دفتر خارجہ : فلسطین کی حمایت پر فرانس میں گرفتار ہونے والے ایرانی شہری کی آزادی پر خوشی کا اظہار
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے فرانس میں فلسطین کی حمایت پر گرفتارکئے جانے والے ایرانی شہری بشیر بی آزار کی رہائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے
-
سیاستایران نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کو من گھڑت قرار دیکر مسترد کردیا
تہران(ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا کے مشترکہ بیان کو لغو اور نا معتبر اور جھوٹے دعووں پر مشتمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
سیاستایران نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
سیاستفرانسیسی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے عدالتی فیصلوں میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے، ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے انسانی حقوق کے معاملے میں بے عملی اور دوغلے رویے کی واضح مثال غزہ میں نسل کشی ہے اور دوسری طرف وہ ایران کے دشمن دہشت گردوں کے لیے محفوظ ہے، لہذا اسے ایران کے عدالتی فیصلوں میں دخل دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
دنیاغزہ کی صورتحال نے پوری دنیا کے لوگوں کا دل دکھایا ہے، چینی صدر
پیرس (ارنا) چین کے صدر شی جن پنگ نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے نے دنیا بھر کے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
-
دنیاآسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع اور احتجاج
تہران (ارنا) غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف آج بروز جمعہ، آسٹریلیا کی ایک مشہور یونیورسٹی میں سینکڑوں افراد جمع ہوئے اور صیہونی حکومت سے متعلق کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
-
دنیافلسطین کی حمایت کی تحریک امریکہ سے فرانس پہنچی
تہران-ارنا- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں کئی دنوں سے جاری فلسطین کی حمایت کی تحریک اب فرانس پہنچ گئی ہے۔