عمران خان
-
پاکستانپاکستانی عدالت نے عمران خان کے خلاف حتمی فیصلہ موخر کر دیا۔
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف کرپشن کیس کے حتمی فیصلے کو مزید 4 روز کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کی فوجی عدالت نے بلوائیوں کے لئے 183 برس کی قید کی سزا سنائی ہے
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی فوج نے ایک بیان جاری کرکے بتایاہ ہے کہ فوجی عدالتوں نے پہلے مرحلے میں نو مئی کے پر تشدد مظاہروں میں ملوث 25 ملزمان کا کورٹ مارشل مکمل کر کے انھیں مجموعی طور پر 183 سال کی سزا سنائی ہے۔
-
پاکستانپاکستان ، اسلام آباد میں حالات پر سکون، ہلاکتوں اور زخمیوں کی غیر موثق تعداد کا اعلان
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عمران خان کی پارٹی کے حامیوں کا دھرنا ختم کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی گزشتہ رات کی کارروائی کے بعد اب اسلام آباد میں نسبتا حالات پر سکون ہیں اور مقامی ذرائع نے زخمیوں اور ہلاکتوں کے بارے میں غیر مصدقہ اعداد و شمار شائع کئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستانی پولیس نے عمران خان کے 450 حامیوں کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد کے قلب میں عمران خان کی پارٹی کے حامیوں کے دھرنے کو ختم کرنے کے لیے پولیس فورسز کی کارروائی شروع ہو گئی ہے اور کم از کم 450 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد میں پولیس اور عمران خان کے حامیوں کے درمیان تصادم
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی چوک میں پہنچنے کی کوشش پر عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔
-
پاکستانپی ٹی آئی کے چیئرمین اور ترجمان رؤف حسن گرفتار
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی نیوز نیٹ ورکس نے اطلاع دی ہے کہ پولیس فورس تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر پہنچی، اور پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ترجمان رؤف حسن کو گرفتار کرلیا۔