پاکستانی قومی اسمبلی کی رپورٹ کے مطابق، عمران خان نے اتوار کے روز پارلیمانی اجلاس کے اختتام کے چند گھنٹے بعد، ایک لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران پاکستانی عوام سے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کی تیاری کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے واضح طور پر پاکستان کے اندرونی معاملات کی مداخلت کے لیے پس پردہ عناصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کو فیصلہ کرنا چاہیے کہ ملک میں کس حکومت کو اقتدار میں رکھے۔
آج پاکستانی صدر عارف علوی نے وزیر اعظم کی جانب سے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کی تجویز کو قبول کر لیا، اس طرح پاکستان قبل از وقت انتخابات کی تیاری کر رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ