پاکستان میں الیکشن کے ابتدائی نتائج کا اعلان

اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین نتائج نے آج مقامی وقت کے مطابق 13 بجے، قومی اسمبلی کی 70 نشستوں کے نتائج واضح کر دیے۔

اب تک عمران خان کی جماعت تحریک انصاف سے وابستہ امیدواروں نے 24، پیپلز پارٹی نے 24 اور مسلم لیگ (ن)  نے 18 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

انتخابی ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .