صدر ایران کا دورہ پاکستان
-
ایران کے قونصل جنرل کی پاکستانی میڈیا سے بات چیت
پاکستانایران کے توانائی کے وسائل کے دروازے پاکستان کے لیے کھلے ہیں
اسلام آباد (ارنا) کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے صدر ایران کے حالیہ کامیاب دورہ پاکستان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے توانائی کے وسیع وسائل مشرقی ہمسایہ ممالک کی ضروریات کو پورا کرنے کا سنہری موقع ہیں۔ انہوں نے تاکید کی کہ ایران اور پاکستان کے عوام اچھے برے حالات میں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں اور تعاون کی نئی راہیں کھولنے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
پاکستانایرانی صدر کا دورہ اہم ہے/ امریکی پابندیاں اہم نہيں، پاکستانی وزیر خارجہ
اسلام آباد-ارنا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کو اہم قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ اسلام آباد، امریکی پابندیوں کو اہمیت نہيں دیتا اور قومی مفادات کے لئے جو اہم ہوگا وہی کرے گا۔
-
سیاستپاکستانی عوام میں صدر ایران کے لئے اشتیاق غیر معمولی، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے: پاکستانی عوام میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر ایران کے سلسلے میں عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ سڑکوں اور خاص طور پر سوشل میڈیا پر غیر معمولی تھا۔
-
پاکستانہم ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو نیک شگون سمجھتے ہیں, سینیٹر عبدالغفور حیدری
اسلام آباد (ارنا) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل، سینیٹر عبدالغفور حیدری نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کو نیک شگون قرار دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان: صدر ایران کا دورہ کامیاب رہا / غیر ملکی مخالفت کی کوئی اہمیت نہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے ایرانی صدر کے دورہ اسلام آباد کو بہت اہم اور کامیاب قرار دیتے ہوئے تاکید کی کہ ہم تہران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
دورہ پاکستان اور سری لنکا کا اہم پیغام،
سیاستصدررئیسی: ہمسایہ اور آزاد ممالک کے ساتھ تعاون میں اضافہ ہوگا
تہران (ارنا) صدر ایران نے پاکستان اورسری لنکا کے کامیاب دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے سے خطے اور دنیا کو یہ پیغام گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک طاقتور اور بااختیار ملک ہے جو دشمنوں کو پوری قدرت کے ساتھ اپنا پیغام دے سکتا ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کر رہا ہے۔
-
سیاستایران و پاکستان نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئيسی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر آج ، تہران و اسلام آباد کا مشترکہ بیانیہ جاری کیا ہے جو 28 شقوں پر مشتمل ہے۔
-
سیاستپاک ایران تعاون، امریکہ کو تشویش!
تہران (ارنا) امریکی وزارت خارجہ پاک تہران اقتصادی تعاون کے حجم کو بڑھانے کےفیصلے پر تشویش کا شکار ہے اور ایک بار پھر ایران کے خلاف اپنی غیر موثر پابندیوں کی بیساکھی کا سہارا لے رہا ہے۔
-
سیاستصدر ایران نے اردو میں ٹویٹ کیا، پاکستانی عوام کو سلام
تہران-ارنا- پاکستان کے دورے پر گئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے پاکستان کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے اردو میں ٹویٹ کیا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایران و پاکستان کے ثقافتی تعلقات کی تقویت کے لئے لاہور کا دورہ کیا ، صدر ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ ایران و پاکستان کے تعلقات میں توسیع کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہيں ہے۔
-
سیاستعلاقے میں امن و خوشحالی ایران و پاکستان کی خواہش
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ علاقے میں پائیداری و امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے پر ایران و پاکستان متفق ہیں۔
-
سیاستایران و پاکستان کی مسلح افواج کا تعاون، امن و پائیداری کا باعث، صدر ایران
تہران-ارنا- پاکستانی فوج کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر ان سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانایک دوسرے کے مفادات کے لئے ایران کے ساتھ قریبی تعاون جاری رہے گا، پاکستان کے وزیر پیٹرولیئم
تہران-ارنا- پاکستان کے وزير پیٹرلیئم نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ فریقین نے اطمینان بخش مذاکرات کئے ہيں اور یہ تعاون، ایک دوسرے کے مفادات کے تحفظ کے لئے جاری رہے گا۔
-
سیاستلاہور کے عوام کی دین داری اور ان کا انقلابی جذبہ قابل تعریف، صدر ایران
تہران – ارنا- صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے لاہور میں علامہ اقبال کے مزار پر فاتحہ خوانی کے بعد کہا کہ میں رہبر انقلاب انقلاب اسلامی اور ایران کی عظیم قوم کی جانب سے لاہور کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں۔
-
سیاستایران و پاکستان کی قوموں کو کوئي علیحدہ نہيں کر سکتا، صدر ایران
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران و پاکستان کی قوموں کے درمیان تعلقات کو اٹوٹ قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران و پاکستان باہمی تعلقات میں توسیع کے لئے پر عزم، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ امید ہے کہ پاکستان کے دورے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تیز رفتار کے ساتھ تعلقات ميں فروغ آئے گا۔
-
ویڈیوکلپصدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات
تہران-ارنا- پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ویڈیوکلپصدر ایران کا دورہ پاکستان،عالمی و مقامی ذرائع ابلاغ کی خاص توجہ
صدر ایران کا دورہ پاکستان جاری ہے ۔ اس موقع یہ دورہ پر عالمی و مقامی ذرائع ابلاغ کی خاص توجہ کا مرکز بنا ہے ۔
-
ویڈیوکلپایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے آج شام اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران و پاکستان دہشت گردی کے حلاف جنگ میں سنجیدہ، ایرانی وزیر داخلہ
اسلام آباد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سرحدی تعاون، منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام جیسے مختلف امور پر اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ تعمیری گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان علاقے میں بے لگام دہشت گردی کے حلاف جنگ کا سنجیدہ عزم رکھتے ہيں۔
-
سیاستایران پر شدید ترین دباؤ کی پالیسی ناکام، صدر مملکت
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف شدید ترین دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران ایک طرف سفارت کاری اور مذاکرات سے پیچھے نہيں ہٹا اور دوسری طرف امریکی پابندیوں کے دباؤ کے سامنے استقامت کا راستہ منتخب کیا اور اپنے حقوق سے پیچھے نہيں ہٹا۔
-
سیاستانرجی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا ماحول مناسب، صدر ایران
تہران-ارنا- صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں کی وضاحت کرتے ہوئے سرحدی تجارت میں بہتری کے لئے دونوں ملکوں کی سرحد پر سیکوریٹی کی اہمیت پر زور دیا۔
-
سیاستایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے آج شام اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
-
سیاستوزیراعظم پاکستان نے کشمیری عوام کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کشمیری عوام کے آزادی کے حق کی حمایت کی۔
-
سیاستپاکستانی پرائم منسٹر ہاوس: تہران اور اسلام آباد مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی پرائم منسٹر ہاوس نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
سیاستصدر ایران نے پاکستان کے وزیراعظم ہاوس میں دوستی کا پودا لگایا
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے پاکستان کے وزیر اعظم کی موجودگی میں پرائم منسٹر ہاوس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا علامتی پودا لگایا۔
-
معیشت2024 کے آغاز سے پاکستان کے لیے ایران کی برآمدات میں ٪16 اضافہ
پاکستان کی منسٹری آف کامرس کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے لیے ایران کی برآمدات ٪16 اضافے کے ساتھ 286 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
-
پاکستانوزیراعظم پاکستان کی جانب سے صدر ایران کا باضابطہ استقبال
تہران (ارنا) ایران کے صدر آج صبح ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے جہاں چند منٹ قبل پاکستان کے وزیراعظم نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں تہران کے مؤقف کو سراہا
اسلام آباد (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورے کے دوران، پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور خطے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کو سراہا۔
-
پاکستانایران میں پاکستان کے سفیر: صدر ایران کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم سنگ میل ہے/ تجارتی حجم میں اضافہ اولین ترجیح
تہران (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ صدر ایران کا دورہ، ایران اور پاکستان کے درمیان مضبوط بندھن اور مختلف مسائل اور انکے حل کے لیے مکمل ہم آہنگی کا نمونہ ہے۔