پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے باضابطہ ملاقات کی۔
پاکستان کے پرائم منسٹر ہاوس نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد تجارت کو فروغ دینے اور دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی پرائم منسٹر ہاوس نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔

آپ کا تبصرہ