پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سید ابراہیم رئیسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام آپ کے دورے کے منتظر تھے اور ہمیں فلسطین کے مسئلے میں ایران کی حمایت پر فخر ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں تہران کے مؤقف کو سراہا
22 اپریل، 2024، 10:29 AM
News ID:
85452761
اسلام آباد (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورے کے دوران، پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور خطے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کو سراہا۔
آپ کا تبصرہ