شہید حسن نصراللہ
-
سیاستفرانس میں ایران کے سفیر: جوہری ہتھیار ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ نہیں
تہران (ارنا) محمد امین نژاد نے سہ ماہی میگزین سپیکٹیکل لیمونیڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعلیمات میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے دیگر ہتھیاروں کی طرح جوہری ہتھیار بھی ممنوع ہیں اور جوہری ہتھیاروں کی ہماری دفاعی حکمت عملی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
تصویرشہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ
شہید سید حسن نصر اللہ (لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل) اور شہید سید ہاشم صفی الدین (حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین) کی نماز جنازہ اتوار (23 فروری 2025) کو لبنان میں ہزاروں وداع کرنے والوں کی موجودگی میں بیروت کے کمیل شمعون اسپورٹس کمپلیکس میں ادا کی گئی۔
-
سیاستاسرائیلی حکومت نے گستاخی اور سرکشی کا نیا مظاہرہ کیا، ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی پرواز کو اس حکومت کی گستاخی اور سرکشی کا نیا مظاہرہ قرار دیا۔
-
سیاستایران کے ساتھ تعمیری تعلقات کے خواہاں ہیں، لبنان کے صدر
تہران (ارنا) لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ تعمیری اور دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔
-
سیاستحزب اللہ زندہ ہے اور اپنے پر وقار راستے پر پہلے سے کہیں زیادہ استقامت کے ساتھ آگے بڑھے گی، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حزب اللہ نہ صرف زندہ ہے بلکہ اپنے پر وقار راستے پر پہلے سے کہیں زیادہ استقامت کے ساتھ آگے بڑھے گی۔ انہوں نے تاکید کی کہ جب تک ظلم اور جارحیت ہے، شہید نصراللہ جیسے عظیم انسان انکے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر ڈٹے رہیں گے اور غاصبوں کے مذموم مقاصد کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیں گے۔
-
معاشرہشہید نصراللہ عصر حاضر کی تاریخی اور خطے کی عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں، جابری انصاری (ارنا CEO)
تہران ( ارنا) ارنا کے CEO جابری انصاری نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ عصر حاضر اور علاقائی تاریخ کی عظیم شخصیات میں سے ایک ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ نہ صرف شہید نصر اللہ کے دوست بلکہ انکے دشمن بھی ان کی عظمت پر متفق ہیں اور ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: جنرل سلیمانی نے میدان عمل میں مقاومتی مکتب کو مزاحمت کا محور بنا دیا
تہران - ارنا- جنرل قاسم سلیمانی کی یوم شہادت کی یادگاری تقریب وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاسداران انقلاب اسلامی بحریہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علیرضا تنگسیری کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
دنیاصیہونی وزیر جنگ: "ہم نے اسد حکومت کا تختہ الٹا"
تہران )ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے پیر کی شام اعتراف کیا کہ تحریر الشام باغیوں کے ہاتھوں شامی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے تل ابیب کا ہاتھ تھا۔
-
عالم اسلامیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری: جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین رہ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری نے ایک بیان میں تاکید کی کہ فلسطین کی حمایت جاری رہے گی اور لبنان میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
-
دفاعسپاہ: آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شہید تہرانی مقدم کی کوششوں کا نتیجہ ہیں
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 ، شیطانی اور بھیڑیا صفت صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے خلاف ایران کا طاقتور اور تاریخی جواب ہے جو بیت المقدس کی آزادی کے راستے میں شہید تہرانی مقدم اور ان کے عظیم ساتھیوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
عالم اسلامشہید حسن نصر اللہ نے فلسطین کے دفاع کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا، قدومی
تہران (ارنا) تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ ایک مکتب فکر تھے اور شہید نے فلسطین کے دفاع کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا.
-
سیاستڈاکٹر قالیباف: سید حسن نصراللہ کی شہادت نے ثابت کردیا کہ جرائم پیشہ صیہونی گینگ سے سازباز بے فائدہ ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے کہ مومن اور مجاہد نصراللہ کی شہادت ان کی اور استقامتی محاذ کی شکست نہیں ہے
-
دنیارشین یونین آف رائٹرز کے اجلاس میں ماہرین کا تجزیہ: مزاحمت کی فتح یقینی ہے
ماسکو (ارنا) مشرق وسطیٰ اور روسی مصنفین و ماہرین کے ایک گروپ نے شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید جنرل نیل فروشان کی یاد میں منعقدہ کانفرنس میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور مزاحمتی تحریک کی فتح پر تاکید کی۔
-
عالم اسلامہم اسرائیل کو شکست دیں گے/ آپریشن طوفان الاقصیٰ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہے: شیخ نعیم قاسم
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت اور اس کے مغربی حامیوں بالخصوص امریکہ کی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی، امریکہ اور مغرب کوشش کر رہے ہیں کہ ہم پر دباؤ ڈالیں اور ہمیں دھمکائیں، لیکن ہم نہ ڈریں گے اور نہ مرعوب ہونگے کیونکہ ہم شہداء اور مزاحمتی محور کے سردار سید حسن نصر اللہ کے پیروکار ہیں اور ہم صیہونی حکومت کو شکست دے کر رہیں گے۔
-
تصویربھارتی کشمیر میں صیہونی مخالف مظاہرے
کشمیر (ارنا) کشمیر کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں افراد 4 اکتوبر بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی۔ فوٹوگرافی: Ovain Ali
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران کے فرزندوں کی لبنان کے زخمیوں کی عیادت
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ خامنہ ای کے بچوں نے ان کی طرف سے حزب اللہ اور اسلامی مزاحمتی محاذ کے زخمی لبنانیوں کی عیادت کی جنہیں علاج کے لیے تہران لایا گیا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹررہبر انقلاب اسلامی ایران: صیہونی حکومت کے بوسیدہ جسم کے خلاف مزاحمتی محاذ کی ضربیں مزید کچلنے والی ہوں گی
آیت اللہ خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت کو پوری دنیا میں مزاحمتی محاذ کی حوصلہ افزائی اور قوت میں اضافے کا سبب قرار دیتے ہوئے فرمایا: صیہونی حکومت کے بوسیدہ جسم پر مزاحمتی محاذ کی ضربیں مزید کچلنے والی ہوں گی۔
-
عالم اسلامایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا، یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے میزائل آپریشن پر یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا۔
-
-
سیاستاگر امریکہ خطے میں اپنا شر کم کر لے تو جنگیں مکمل طور پر ختم ہو جائیں، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ہمارے علاقے میں مسائل کی جڑ؛ جو ان تنازعات، جنگوں، پریشانیوں، دشمنیوں وغیرہ کا سبب بنتی ہے، ان لوگوں کی موجودگی ہے جو امن و سکون کا نعرہ لگاتے ہیں، یعنی امریکہ اور کچھ یورپی ممالک۔ اگر وہ اس خطے میں اپنا شر/ فساد کم کرلیں تو بلا شبہ یہ جنگیں اور جھڑپیں بالکل ختم ہو جائیں گی۔
-
دفاعوعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات، اسرائیل کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا
تہران (ارنا) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے وعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس بہادرانہ کارروائی میں صیہونی حکومت کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
-
پاکستانحسن نصر اللہ کے قتل سے اسرائیل کا وجود پہلے سے زیادہ خطرے میں ہے، پاکستانی جرنلسٹ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نامورصحافی اور ٹیلی ویژن چینل کے اینکر نے اسلامی ممالک میں عدم تحفظ اور افراتفری پیدا کرنے میں صیہونی حکومت کے کردار کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی لیڈر یہ سمجھتے ہیں کہ مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں کا قتل انکی سلامتی کا ضامن ہے، لیکن وہ غلطی پر ہیں اور اب سید حسن نصر اللہ کے قتل کے بعد صیہونیوں کی جانیں پہلے سے زیادہ خطرے میں ہیں۔
-
سید مقاومت کی شہادت،
پاکستانپاکستان میں "ایران صغیر" کے رہائشی سڑکوں پر نکل آئے
اسکردو (ارنا) پاکستان کے انتہائی شمالی علاقے میں واقع شہر سکردو جسے " ایران صغیر" کہا جاتا ہے کے مکین اتوار کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر آگئے اور امریکہ مردہ باد اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
-
پاکستانحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل اور صیہونی حملوں کی شدید مذمت، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) لبنان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل کے بے لگام حملے خطے میں اس کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی اور امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
پاکستانکراچی میں شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) ایران کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا۔
-
پاکستانشہید حسن نصراللہ کا پاک خون مزاحمت کے درخت کو تقویت دیتا رہے گا، رضا امیری مقدم
اسلام آباد(IRNA) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ نے شہید "سید حسن نصر اللہ" کی حکمت عملی سے عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیت کی نیندیں حرام کردی ہیں۔