حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں ایرانی سفیر نے لبنانی عوام اور سید حسن نصر اللہ کے تمام چاہنے والوں کو دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ آج ہم اس عظیم ہستی کی شہادت پر غمزدہ ہیں لیکن ہمیں پورا یقین ہے کہ راہ خدا میں شہادت اس مجاہد نستوہ کے لیے اہم ترین پاداش الہی ہے۔
پاکستان میں ایران کے سفیر نے مزید کہا "شہید سید حسن نصر اللہ کا پاکیزہ خون مجاہدت کے راستے کو روشن اور مزاحمت کے مضبوط درخت کو مضبوط بنائے گا۔
آپ کا تبصرہ