سید مقاومت کی شہادت،
پاکستان میں "ایران صغیر" کے رہائشی سڑکوں پر نکل آئے
29 ستمبر، 2024، 2:33 PM
News ID:
85611982
اسکردو (ارنا) پاکستان کے انتہائی شمالی علاقے میں واقع شہر سکردو جسے " ایران صغیر" کہا جاتا ہے کے مکین اتوار کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر آگئے اور امریکہ مردہ باد اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
آپ کا تبصرہ