احتجاجی مظاہرے
-
دنیاصیہونی پولیس کا نیتن یاہو کے مخالفین کے ساتھ تصادم
تہران (ارنا) صیہونی پولیس نے ہفتے کے روز یروشلم میں صیہونی مظاہرین پر حملہ کردیا۔ یہ مظاہرین غزہ میں حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
دنیاتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے
تہران (ارنا) صیہونیوں نے غزہ پٹی سے تمام صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی نااہل کابینہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
دنیافوری طور پر قیدیوں کا تبادلہ کیا جائے! 200 اسرائیلی اسکولوں کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ
تہران/ ارنا- مقبوضہ سرزمینوں کے 200 سے زیادہ اسکولوں کے طلبا نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی اور صیہونی قیدیوں کے فوری تبادلے کے حق میں نعرے لگائے۔
-
دنیامالی بدعنوانی کے الزامات / نیتن یاہو کی عدالت میں پیشی
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے خلاف مالی بدعنوانی کے الزامات کا جواب دینے کے لیے تل ابیب کی مرکزی عدالت میں پیش ہوئے۔
-
عالم اسلاممراکش: غزہ کی حمایت اور صیہونی جرائم کی مذمت میں 48 شہروں میں مظاہرے
تہران- ارنا- جمعہ کے روز مراکش کے 48 شہروں کے عوام نے غزہ کی حمایت میں مظاہرے کیے اور صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت میں نعرے لگاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
دنیاصیہونیوں نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد میں پولیس اور عمران خان کے حامیوں کے درمیان تصادم
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی چوک میں پہنچنے کی کوشش پر عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔
-
دنیاصہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ
تہران - ارنا - غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ اور رشتہ دار صیہونی حکومت کی موجودہ کابینہ کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داخلی سلامتی کی وزارت کے سامنےجمع ہوئے اور نیتن یاھو کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
پاکستانتحریک انصاف کے حامی اسلام آباد میں داخل ہوگئے
اسلام آباد(ارنا) تحریک انصاف کے ہزاروں حامی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں اور شہر کے مرکزی علاقے ڈی چوک کی جانب بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان میں 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک، فوج دارالحکومت میں تعنیات
اسلام آباد (IRNA) پاکستانی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حامیوں کے اسلام آباد شہر میں داخلے کے موقع پر، مظاہرین کے ساتھ جھڑپ کے دوران 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔
-
دنیافلسطین حامی مظاہرین ایک بار پھر ایمسٹرڈیم کی سڑکوں پر نکل آئے
تہران/ ارنا- گزشتہ ہفتے کے واقعات کے بعد، ہالینڈ کے اعلی عہدے داروں نے ایمسٹرڈیم میں مظاہروں پر پابندی لگا دی تھی۔ لیکن عوام نے فلسطین کی حمایت میں ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا۔
-
دنیاایمسٹرڈیم میں حراست میں لیے گئے فلسطین کے حامی مظاہرین کی تعداد 50 ہوگئی ہے
تہران (ارنا) ہالینڈ کے دارالحکومت کی انسداد فسادات پولیس نے سٹی کونسل کی جانب سے مظاہروں پر پابندی کے باوجود فلسطین کی آزادی کے لیے پرامن احتجاج کرنے کے جرم میں غزہ کے حامی 50 مظاہرین کو گرفتار کرنے اور 340 افراد کو ایمسٹرڈیم سے ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیانیویارک پولیس نے فلسطینی حامیوں کو گرفتار کرلیا
تہران - ارنا - درجنوں فلسطینی حامی جو ڈیموکریٹک سینیٹر کے گھر کے سامنے جمع ہوکر طدر ڈونلڈ ٹرمپ سے صیہونی حکومت کی مالی امداد کم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے، پر پولیس نے حملہ کیا اور ان میں سے بعض کو گرفتار کر لیا۔
-
دنیامظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں پیرس میں ہیلتھ ورکرز کا مظاہرہ
تہران - ارنا - پیرس میں ہیلتھ ورکرز نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کی حمایت اور شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلاممراکش: مشتعل افراد کا فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
رباط (IRNA) مراکش کے شہر کیسبلانکا میں ہزاروں شہریوں نے بدھ کی رات فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
عالم اسلامفلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے کیے جائیں: حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے عرب اور مسلم امہ اور دنیا کے تمام حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے شمالی حصے کے فلسطینیوں کی حمایت میں جمعے کو سڑکوں پر نکل آئیں۔
-
دنیامقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے، شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں
تہران/ ارنا- گزشتہ ارت دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے صیہونی وزارت جنگ کے سامنے اکٹھا ہوکر حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر زور دیا اور نتن یاہو کو اپنے نعروں کا نشانہ بنایا
-
دنیانیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے
تہران (ارنا) سیکڑوں مشتعل صیہونی آبادکاروں نے صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
دنیافلسطین اور لبنان کے حامی نے وائٹ ہاؤس کے سامنے خود کو آگ لگا لی
تہران (ارنا) غزہ پٹی اور لبنان پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے ایک شخص نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر ہونے والے مظاہرے میں خود کو آگ لگا لی۔
-
تصویربھارتی کشمیر میں صیہونی مخالف مظاہرے
کشمیر (ارنا) کشمیر کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں افراد 4 اکتوبر بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی۔ فوٹوگرافی: Ovain Ali
-
سید مقاومت کی شہادت،
پاکستانپاکستان میں "ایران صغیر" کے رہائشی سڑکوں پر نکل آئے
اسکردو (ارنا) پاکستان کے انتہائی شمالی علاقے میں واقع شہر سکردو جسے " ایران صغیر" کہا جاتا ہے کے مکین اتوار کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر آگئے اور امریکہ مردہ باد اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
-
دنیاامریکی طرز کا آزادی بیان، فلسطین کے حامی طلباء کے احتجاج کو دبانے کا سلسلہ جاری
تہران (ارنا) دی گارڈین نے لکھا ہے کہ امریکی یونیورسٹیاں غزہ جنگ کے خلاف مظاہروں کو روکنے کے لیے سخت ضوابط کا اطلاق کررہی ہیں۔ آزادی اظہار کے خلاف اس عمل کے اثرات پر طلباء، فیکلٹی ممبران اور طلباء تنظیموں کے کارکنوں نے خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامبحرین میں مظاہرے / یمن پر صیہونی حملے کی مذمت
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں بحرین میں مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیانیویارک: 30 سے زائد فلسطین کے حامی مظاہرین گرفتار
تہران (ارنا) نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
-
دنیاتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے پرتشدد، 3 افراد گرفتار
تہران (ارنا) نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں ایک احتجاجی ریلی کے بعد صیہونی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر حملہ کر کے متعدد لوگوں کو گرفتار کر لیا۔
-
دنیاتل ابیب میں بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہروں کا تسلسل
تہران (ارنا) صیہونی آبادکار ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے۔
-
دنیاصیہونی مظاہرین نے بیت المقدس اور ھرتصلیا کی مرکزی شاہراہیں بند کردیں، نئے انتخابات کا مطالبہ
تہران (ارنا) صیہونی مظاہرین بیت المقدس اور ھرتصلیا کی مرکزی شاہراہوں کو بند کر کے مقبوضہ علاقوں میں انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
تہران (ارنا) ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کے لیے اجتجاج کرنے کی سزا
دنیاامریکی یونیورسٹیز کا فلسطین کے لیے احتجاج کرنے والے طلباء کو ڈگری دینے سے انکار، طلبہ کا واک آوٹ
تہران (ارنا) امریکہ کی شکاگو یونیورسٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے فلسطین کے حامی مظاہرین طلبہ کو ڈگریاں دینے سے انکار کے بعد درجنوں طلباء نے احتجاجاً یونیورسٹی سے واک آؤٹ کیا۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے ارنا کی خصوصی گفتگو:
پاکستانامریکی طلبا کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا خط، فلسطین کے دفاع کی حقیقی ترجمانی: فؤاد حسین چودھری
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات و نشریات فؤاد حسین چودھری نے اسلام آباد میں ارنا کے نمائندے سے گفتگو کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدامات اور رہبر انقلاب اسلامی کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مغربی اور امریکی یونیورسٹی طلبا کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا مراسلہ فلسطین کے دفاع اور استقامت کے جذبے کی حقیقی ترجمانی ہے۔