اسرائیل
-
پاکستانپاکستان نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی اپنے موقف پر زور دیا ہے
اسلام آباد- ارنا – پاکستان نے فلسطینی امنگوں سے اپنے تاریخ اور غیر متزلزل عہد سے متعلق تحریف کی بعض کوششوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اسرائیل مخالف موقف کا پابند ہے اور اس حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا
-
پاکستانپاکستانی ڈپلومیٹ: اگر ٹرمپ سنجیدہ ہوں تو ایران سے مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق نائب وزیر خارجہ نے عمان میں تہران - واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دور کو امید افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ارادوں میں سنجیدہ ہیں تو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔
-
دنیایروشلم پوسٹ: اسرائیل کو ایران اور امریکا کے درمیان کسی بھی معاہدے پر تشویش ہے
تہران- ارنا- جیسے جیسے عمان میں امریکہ-ایران مذاکرات کا وقت قریب آ رہا ہے، اسرائیلی ذرائع تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی ممکنہ معاہدے کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہیں۔
-
دنیااسرائیل - نیٹو ملٹی ملین ڈالر معاہدہ
تہران - ارنا - ایک اسرائیلی فوجی کمپنی نے نیٹو کے یورپی رکن ملک کے ساتھ 100 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
دنیاجنوبی شام کے بعض علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی دراندازی
تہران – ارنا – شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام کے صوبہ قنیطرہ کے چند نئے علاقوں میں بھی دراندازی کی ہے
-
پاکستانپاکستان کی فن معماری کی ماہر خاتون نے غزہ کی حمایت میں اسرائیلی انعام مسترد کردیا
تہران – ارنا -پاکستان کی ممتاز خاتون ماہر فن معماری، یاسمین لاری نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر بطور احتجاج اسرائیلی انعام لینے سے انکار کردیا
-
دنیاصیہونی حکومت کے ساتھ امریکا کا چار ارب ڈالر کے اسلحے کا معاہدہ
تہران – ارنا – ٹرمپ حکومت نے کانگریس کو بائی پاس کرکے، صیہونی حکومت کے ساتھ چار ارب ڈالرکے اسلحے کے معاہدے پر دستخط کردیئےہیں
-
سیاستٹرمپ کی فلسطینیوں کے خلاف دھمکیاں: میں جنگ بندی منسوخ کردوں گا
واشنگٹن - ارنا - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہفتے کی دوپہر تک تمام اسرائیلی قیدیوں کو رہا نہ کیا گیا تو میں جنگ بندی کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کروں گا۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ملکی قوانین کے ماورائے عدالت اطلاق کی لت اب بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
دنیاٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
نیویارک – ارنا – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات 6 فروری 2025 کی رات، صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا
-
عالم اسلامحماس: ہم نے جس طرح دنیا کی سب سے زیادہ جرائم پیشہ فوج کے مقابلے میں استقامت کی اسی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقا بلہ کریں گے۔
تہران – ارنا – حماس کے ترجمان نے غزہ کے عوام کو بے دخل کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے نئے بیان کو ناکام کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح دنیا کی جرائم پیشہ ترین فوج کا مقابلہ کیا اسی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے
-
دنیافلسطین کے حامیوں کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام
تہران – ارنا – امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا
-
عالم اسلامدو اسرائیلی جنگی قیدیوں کو ایسی حالت میں ریڈکراس کے حوالے کیا گیا کہ ایک ہاتھ میں فلسطین کا پرچم تھا
تہران – ارنا – المیادین کے نامہ نگار نے اس حوالے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ریڈ کراس کے حوالے کئے جانے وقت دونوں صیہونی جنگی قیدیوں کی جسمانی حالت بالکل صحیح و سالم تھی۔
-
عالم اسلامرہبر انصاراللہ: امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اہم حربہ ہے
تہران – ارنا – انصاراللہ یمن کے رہبر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اہم حربہ ہے، کہا ہے کہ ہمارے دشمن ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری اور اقوام سے اپنی مصنوعات کے بازار کی حیثیت سے استفادہ کررہے ہیں۔
-
-
عالم اسلامیمنی میزائل حملے کا خوف / 11 بھگوڑے صہیونی زخمی
تہران (ارنا) صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق، یمن سے داغے گئے میزائل کے خوف سے پناہ گاہوں کی طرف بھاگتے ہوئے 11 صہیونی زخمی ہو گئے۔
-
دنیا7 اکتوبر اسرائیلی فوج کی سب سے بری شکست/ نتن یاہو بدعنوان ہیں، سینیئر صیہونی سیاستداں
تہران/ ارنا- اسرائیل کی لیبر پارٹی کے سربراہ یائیر گولان نے کہا ہے 7 اکتوبر کو اسرائیل کو تاریخ کی سب سے خطرناک اور سب سے بڑی شکست ہوئی تھی۔
-
عالم اسلامیمن پر فضائی حملہ: ایک یمنی شہید اور 9 زخمی
تہران (ارنا) یمن کی وزارت صحت نے ہفتہ کی صبح خبر دی کہ صنعا اور حدیدہ پر امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ کے جارحانہ حملوں میں ایک شخص شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔
-
دنیاغزہ کی جنگ، اسرائیل کے تاریخ کی نقصان دہ ترین جنگ: صیہونی تاریخ داں
تہران/ ارنا- ایک مشہور اسرائیلی تاریخ داں "آوی شیلون" نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ، اسرائیل کے تاریخ کی سیاسی ترین اور نقصان دہ ترین جنگ تھی۔
-
عالم اسلاماسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہماری جنگ لامحدود شکل اختیار کرسکتی، انصار اللہ یمن
صنعا(ارنا) انصار اللہ یمن کے پولیٹیکل بیورو کے رکن نے کہا ہے کہ جب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت بند نہیں ہوجاتی اسرائیل کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔
-
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: صیہونی حکومت کے رویے سے اس حکومت کے بارے میں ایرانی انتباہ کی سچائی ثابت ہوگئی
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کے رویے اور 60 ہزار سے زائد خواتین اور بچوں کی نسل کشی نے پورے خطے کے لیے اسرائیل کے خطرے کے بارے میں ایران کے انتباہات کی سچائی کو ثابت کردیا۔
-
دنیااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور
نیویارک (ارنا) جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف 3 قراردادوں کو بھاری اکثریت (137 ووٹ) سے منظور کرلیا۔
-
-
دنیافوری طور پر قیدیوں کا تبادلہ کیا جائے! 200 اسرائیلی اسکولوں کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ
تہران/ ارنا- مقبوضہ سرزمینوں کے 200 سے زیادہ اسکولوں کے طلبا نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی اور صیہونی قیدیوں کے فوری تبادلے کے حق میں نعرے لگائے۔
-
دنیاغزہ پر جارحیت نے صیہونیوں کو غریب کردیا
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غزہ پر جارحیت نے صیہونیوں کی چوتھائی آبادی کو خط افلاس سے نیچے دھکیل دیا ہے۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں تشدد
تہران-ارنا- صیہونی حکومت کی پولیس نے بیت المقدس میں مظاہرہ کرنے والے صیہونی آباد کاروں پر حملہ کیا ہے ۔
-
دنیاصیہونی میڈیا: تل ابیب کا " تحریر الشام گروہ " سے براہ راست رابطہ ہے
تہران- ارنا- ایک صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کا شام کے مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام (جبہت النصرہ) سے براہ راست رابطہ ہے
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین میں ذہنی بیماریوں کی سونامی/اسرائیل میں خودکشی کی شرح میں اضافہ
تہران- ارنا- ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان میں جنگ بندی کل صبح سے نافذ ہو جائے گی
تہران-ارنا-صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل- 12 نے صیہونی حکام کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شمالی محاذ پر جنگ بندی معاہدے کا اعلان آج رات کیا جائے گا اور کل صبح اس پر عمل درآمد ہو جائے گا۔