شاہچراغ
-
تصویرایران میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء کی گریجویشن تقریب
ایران کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 22 ممالک سے تعلق رکھنے والے 500 غیر ملکی طلباء کی گریجویشن تقریب جمعرات کی سہ پہر (12 دسمبر 2024) کو شیراز یونیورسٹی کی میزبانی میں شاہ چراغ (ع) کے حرم مقدس میں منعقد ہوئی۔
-
تصویرامام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت، شیراز میں شاہ چراغ کے مزار پر خاص تقریب
شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے مزار پر امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے بدھ کی شام " لالہ گردانی" نام کی خاص تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
تصویرایران، شیراز میں یوم شاہ چراغ (ع) منایا گیا
ایران کے کیلنڈر میں 6 ذی القعد، فرزند رسول امام رضا (ع) کے بھائی جناب احمد بن موسی (ع) سے مخصوص کردیا گیا ہے۔ ایک روایت کے مطابق جناب احمد بن موسی (ع) کی شہادت سن 202 ہجری میں اس وقت ہوئی تھی جب آپ اپنے بھائی امام رضا (ع) سے ملاقات کرنے خراسان کی جانب جا رہے تھے۔ آپ کا مزار ایران کے شہر شیراز میں واقع ہے اور اہل بیت رسول (ص) کا ایک اہم مرکز سمجھ جاتا ہے۔
-
سیاستتکفیریوں کے جرائم، دشمنان خدا کی اہل ایمان سے دشمنی کا تسلسل، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے تکفیری دہشت گردوں کے جرائم کو خدا اور اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کی اہل ایمان سے جاری دشمنی کا تسلسل بتایا اور کہا: آج انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کے فلک شگاف دعوے کرنے والوں کو یہ جواب دینا چاہیے کہ کس طرح ان کے پٹھو اور ان کے ذریعے تربیت یافتہ دہشت گرد گروہ با ایمان انسانوں کو صرف خدا کی عبادت کرنے کے جرم میں حملے کا نشانہ بناتے ہيں۔
-
عالم اسلامصیہونیت کے خاتمے کی آوازیں مسجد الاقصی کے میناروں سے سنائی دے رہی ہیں۔ سید ابراہیم رئیسی
شیراز (ارنا) سید اپراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونیت کے خاتمے کی آوازیں مسجد الاقصی کے میناروں سے سنائی دے رہی ہیں۔
-
سیاستریجینل اینٹی ٹیرر ازم کونسل کے اجلاس میں ایران کی شرکت
تہران (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم میں مکمل رکنیت کے بعد، ایران کے ایک وفد نے ایس سی او کے ذیلی ادارے ، ریجینل اینٹی ٹیرر ازم اسٹرکچر کے چالیسویں اجلاس میں شرکت کی ۔
-
سیاست روضہ شاہ چراغ کے فداکار خادم کےلئے " نشان آزادی ملت ایران "
تہران – ارنا- روضہ شاہ چراغ کے فداکار خادم فرزاد باد پا کو " نشان آزادی ملت ایران" سے نوازا گیا۔
-
سیاستشاہ چراغ دہشت گردانہ حملہ ، ایران میں موجود آخری دہشت گرد بھی گرفتار، اب دوسرے ملک ٹیم بھیجی جائے گي
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹلی جنس کے وزير نے حرم شاہ چراغ میں دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران میں آخری ذمہ دار بھی گرفتار کر لیا گيا ہے اور ہماری ٹیم اس ملک بھی جانے والی ہے جہاں اس دہشت گردانہ حملے کی سازش تیار کی گئي تھی۔
-
سیاستسلامتی کونسل نے ایران میں حرم شاہ چراغ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
نیویارک- ارنا- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے ایران کے شیراز شہر میں حرم شاہ چراغ پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستسانحہ شاہ چراغ کے شہداء کی تدفین کے پرسوز مناظر، تصویری رپورٹ
13 اگست 2023 کو شاہ چراغ کے روضے پر دہشت گردانہ کارروائی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 2 شہداء کی تدفین شیراز میں بدھ کی صبح (17 اگست 2023) انجام پائی۔
-
سیاستسانحہ شاہ چراغ کے شہداء کی تدفین
شیراز (ارنا) سانحہ شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی کے 2 شہداء کی تدفین بدھ کے روز (17 اگست 2023) شیراز میں انجام دی گئی۔
-
برطانوی سفیر کو جواب
سیاست"اگر ہمارے جنرل سلیمانی نہ ہوتے تو آپ لندن کی سڑکوں سے لاشیں اٹھا رہے ہوتے"
تہران- ارنا- جمہوریہ آذربائیجان میں ایران کے سفیر نے برطانوی سفیر کے ٹویٹ پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہيں جواب دیا ہے۔
-
سیاستروس کی جانب سے شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
ماسکو (ارنا) روس کی وزارت خارجہ نے شیراز میں شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ روس ایران کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون کو وسعت دے گا۔
-
سیاستیورپی یونین کی جانب سے شاہ چراغ (ع) کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
تہران (ارنا) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے شاہ چراغ (ع) کے مزار پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جانب سے شاہ چراغ (ع) کے روضے سے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے شاہ چراغ (ع) کے روضے پر دوسری مرتبہ ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
معاشرہشاہ چراغ دہشت گردی کے واقعے میں ایک اور زخمی شہید
شیراز (ارنا) صوبہ فارس کے محکمہ انصاف کے سربراہ نے بتایا کہ گزشتہ شام شیراز میں واقع شاہ چراغ (ع) کے مقدس روضے میں دہشت گردی کے واقعے کا ایک اور زخمی شہید ہوگیا۔ اس دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد 2 ہوگئی ہے۔
-
سیاستشہید سلیمانی کی جد و جہد نہ ہوتی تو علاقے کا نہ جانے کیا حال ہوتا، دہشت گردی کے خلاف جنگ کا بدلہ ان سے لیا گيا، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا عمل 2 برسوں تک جاری رہا اور قیدیوں اور ایران کے اثاثوں کی آزادی معاہدے کے مطابق ہوگي اور اس معاہدے پر عمل در آمد کے لئے امریکہ سے ضروری ضمانت لے لی گئی ہے۔
-
تصویرشیراز، شاہ چراغ کے روضے میں دہشت گردانہ حملہ، تصویری رپورٹ
اتوار کی شب دہشت گردوں کے حملے میں روضہ شاہ چراغ کا ایک خادم شہید اور کئي زائرین سمیت 8 زخمی ہو گئے۔
-
سیاستشیراز، حرم شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملہ، چار مشتبہ افراد گرفتار
تہران- ارنا- ایران کے صوبہ فارس کے شیراز شہر میں حرم شاہ چراغ کے روضے پر گزشتہ روز ہوئے دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گيا ہے۔
-
صدر کا وزیر داخلہ اور صوبہ فارس کے گورنر کو فون
سیاستشاہ چراغ (ع) کے روضے پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث تمام عوامل کی فوری نشاندہی کی جائے/ زخمیوں کے علاج کے لیے تمام سہولیات فراہم کی جائیں، صدر ایران کے خصوصی احکامات
تہران (ارنا) شاہ چراغ کے روضہ اقدس پر دہشت گردانہ حملے کے بعد، صدر مملکت نے وزیر داخلہ اور صوبہ فارس کے گورنر سے فون پر بات چیت کی اور زخمیوں کے علاج کے لیے تمام طبی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔
-
سیاستشاہ چراغ کے حرم مقدس پر دہشت گردوں کے حملے میں 1 شہید، 7 زخمی + تصاویر
شیراز (ارنا) شاہچراغ کے حرم کو آج رات تقریباً 7 بجے ایک بار پھر دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
-
سیاستشاہ چراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا۔
شاہ چراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دو مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی
-
تصویرایرانی شہر شیراز میں عمار فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب
شیراز، ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں بدھ کے روز شاہچراغ مزار کے دہشت گرد واقعے کے شہداء کی یاد میں 13ویں عمار عوامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تصویرشاہچراغ کے دہشتگردی واقعے کے شہدا کے لواحقین کی ایرانی قائد انقلاب سے ملاقات کے مناظر
شاہچراغ کے دہشتگردی واقعے کے شہدا کے لواحقین کے ایک گروپ نے آج بروز منگل حسینیہ امام خمینی میں ایرانی قائد انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستشاہچراغ کا دہشت گردانہ حملہ، منافق اور کور دل امریکیوں کی رسوائی کا سبب بن گيا: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ شاہچراغ کا دہشت گردانہ حملہ، منافق اور کور دل امریکیوں کی رسوائي کا سبب بن گيا۔
-
تصویرایرانی صوبے مرکزی کے شہر اراک کی مسجد میں شاہچراغ کے شہدا کی یاد میں تقریب کا انعقاد
اراک، ایرانی صوبے مرکزی کے شہر اراک کی مسجد میں حضرت شاہچراغ کےمزار کے دہشتگردانہ حملے میں شہدا کی یاد میں تقریب کا پیر کے روز انعقاد کیا گیا۔
-
سیاستشیراز کے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں ایرنی وزارت انٹیلیجنس کا دوسرا بیان
تہران، ارنا - 31 اکتوبر کو حضرت احمد بن موسیٰ علیہ السلام کے مزار پر دہشت گردی کےواقعے کے متعدد کارندوں اور ملوث عناصر کی گرفتاری کےحوالے سے جاری کردہ بیان کے اعلان کے بعد اب حاصل شدہ معلومات کا ایک اور حصہ شائع کیا جاتا ہے۔
-
سیاستدہشت گردی کے متاثرین کے دفاع کی بین الاقوامی تنظیم کی ایرانی پولیس اہلکاروں کیخلاف دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت
دمشق، ارنا - بین الاقوامی تنظیم برائے دفاع متاثرین نے دہشت گردی کی مذمت کی ہے، اس دہشت گردی کی کارروائی جس نے حال ہی میں ایرانی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا تھا۔
-
سیاستاولمپک چیمپئن نے "آرتین" کو اپنا تمغہ پیش کیا
تہران۔ ارنا- ٹوکیو اولمپکس میں ایران کے گولڈ شوٹنگ چیمپیئن نے "آرتین سرایداران" کو اوپن پسٹل مقابلے کا گولڈ میڈل پیش کیا۔