13 اگست، 2023، 8:34 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85197970
T T
0 Persons

لیبلز

شاہ چراغ کے حرم مقدس پر دہشت گردوں کے حملے میں  1 شہید، 7 زخمی + تصاویر

شیراز (ارنا) شاہچراغ کے حرم کو آج رات تقریباً 7 بجے ایک بار پھر دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

شاہ چراغ کے حرم مقدس میں دہشت گرد باب المہدی سے حرم مقدس میں داخل ہوئے۔  ابتدائی خبروں کے مطابق دہشت گردی کے اس واقعے میں اب تک ایک شہید اور سات دیگر زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائي جاتی ہے۔ 

شاہ چراغ کے حرم مقدس پر دہشت گردوں کے حملے میں  1 شہید، 7 زخمی + تصاویر

شاہ چراغ کے حرم مقدس پر دہشت گردوں کے حملے میں  1 شہید، 7 زخمی + تصاویر

شاہ چراغ کے حرم مقدس پر دہشت گردوں کے حملے میں  1 شہید، 7 زخمی + تصاویر

ایک سال قبل بھی شاہ چراغ (ص) کے مزار پر داعش نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ دہشت گردی کی اس کارروائی کے مجرموں کو ایک ماہ قبل پھانسی دی گئی تھی۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .