انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ عمان کی تجویز اور ایرانی اور امریکی فریقوں کی تائید کے بعد کیا گیا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا کہ یہ نشستیں بالواسطہ مذاکرات کے تحت بدھ کو منعقد ہونی تھیں لیکن دونوں فریقوں کی تائید کے بعد، ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہیں۔ اس فیصلے کے مطابق، ماہرین کے مذاکرات بھی اب اعلی سطحی وفود کی موجودگی میں انجام پائیں گے۔
آپ کا تبصرہ