دہشتگردانہ حملہ
-
پاکستانپاکستان نے اسٹریٹجک لحاظ سے انتہائی اہم پی اے ایف مسرور بیس پر حملے کی سازش ناکام بنا دی
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
پاکستانگوادر، مسلح عناصر نے کراچی جانے والی شاہراہ پر 6 افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچ علیحدگی پسند گروہوں نے، گوادر سے کراچی جانے والی ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
سیاستایران کی نائجر میں نمازیوں پر دہشت گرد حملے کی مذمت
تہران - ایرنا - ایران کی وزارت خارجہ نے جنوب مغربی نائجر میں کوکورو کے علاقے میں ایک مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کی، جس میں درجنوں روزہ دار اور نمازی شہید و زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانBLA نے پاکستان کی سیکورٹی فورس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
تہران/ ارنا- دہشت گروہ بی ایل اے (بلوچستان لبریشن آرمی) نے ایک بیان جاری کرکے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی افواج کو لے جانے والی بس پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا دمشق میں اسلامی جہاد تحریک کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران - ارنا - شامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صیہونی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک عمارت پر حملہ کیا۔ اسی دوران صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی طیاروں نے اسلامی جہاد تحریک کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستانپاکستان: ناکام خودکش حملہ، 10 حملہ آور ہلاک
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں سرحدی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام ہو گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 10 حملہ آور مارے گئے۔
-
پاکستانپاراچنار کے قریب پاک فوج پر حملہ، 3 فوجی شہید
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے شمال مغرب میں پاراچنار شہر کی طرف جانے والی سڑک پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ آوروں کے ایک گروپ کے حملے میں 3 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانپاکستان میں ایرانی سفیر کا دارالعلوم حقانیہ کا دورہ، دہشت گرد حملے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں دارالعلوم حقانیہ کی مسجد میں گزشتہ جمعہ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے، جس میں اس مذہبی مرکز کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت ہوگئی تھی، پاکستان میں ایرانی سفیر نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اور اس دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
پاکستانپاکستان: پولیس فورس پر جان لیوا حملہ، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم حملہ آوروں کی ایک بڑی تعداد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد جاںبحق ہو گئے۔
-
معاشرہتہران: نامعلوم شخص کی فائرنگ / 2 جج شہید
تہران - ارنا – ایرانی عدلیہ کے میڈیا سینٹر نے تہران میں اراک اسکوائر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ججوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
سیاستتربت میں مسافر بس پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان کے شہر تربت کے نواح میں بس پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستامریکہ میں عوام کے خلاف پرتشدد واقعہ کی مذمت، ایران
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی شہر نیو اورلینز میں لوگوں کے ایک گروپ پر داعشی عناصر کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانپاکستانی طالبان کا اسلام آباد میں راکٹ دھماکے کا دعویٰ
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد میں دھماکے کی آواز کے بعد، دہشت گرد گروہ تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے نصب کیا گیا راکٹ اسلام آباد میں پھٹا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کی جارحیت: جنوبی لبنان کے شہروں بنی حیان اور مرکبا پر بمباری
تہران - ارنا - لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے جنوبی لبنان میں واقع شہروں بنی حیان اور مرکبا پر صیہونی فوج کی بمباری کی خبر دی ہے۔
-
سیاستایرانی سفیر کا 16 پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام
تہران (ارنا) پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے 16 جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامشام میں 250 سے زائد فوجی اہداف پر صیہونی فوج کی بمباری
تہران (ارنا) صیہونی حکومت شام کے موجودہ حالات کا غلط فائدہ اٹھاتےہوئے اب تک اس ملک میں 250 سے زیادہ فوجی اہداف پر بمباری کر چکی ہے۔
-
پاکستانشمالی وزیرستان میں 6 پاکستانی فوجی مارے گئے
اسلام آباد (ارنا) افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے عناصر کو دونوں ممالک کی سرحدوں کے پاس سے افغانستان منتقل کرنے کے فیصلے کے بارے میں ہونی والی سرگوشیاں کیساتھ ہی، پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ پاکستانی فوجی دستوں کی جھڑپ میں 6 فوجی مارے گئے۔
-
سیاستشام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر
دمشق (ارنا) شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔
-
عالم اسلاممغربی حلب میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی / جبھہ النصرہ کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری
تہران (ارنا) شامی فوج نے ایک بیان میں شمال مغربی علاقے میں جبھہ النصرہ کے دہشتگردوں اور انکے ساتھیوں کیخلاف زمینی اور ہوائی آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستایرانی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے کرم کے علاقے میں جمعرات کو پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے جس میں درجنوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کے شہر پاراچنار میں مسافروں سے بھری گاڑیوں پر حملے میں متعدد افراد جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی مقامی ذرائع نے پاراچنار سے پشاور جانے والی متعدد مسافر گاڑیوں پر تکفیری عناصر کے مسلح حملے کی اطلاع دی جس میں متعدد شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
پاکستانپاکستانی فوجیوں پر حملہ، 7 فوجی جاں بحق
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔
-
سیاستدمشق کے شہر زینبیہ میں رہائشی عمارت پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج (اتوار) دمشق کے علاقے زینبیہ میں ایک رہائشی عمارت پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
دفاعسیرکان سراوان میں 5 مقامی بلوچ بسیجی شہید
زاہدان (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ونگ کے تعلقات عامہ کے مطابق، کل شب سراوان شہر کے علاقے سیرکان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں 5 مقامی بسیجیوں کو شہید کر دیا گیا۔
-
کابینہ کا اجلاس،
سیاستہم جنگ نہیں چاہتے مگر قوم اور ملک کے مفادات کا بھرپور دفاع کریں گے،صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں لیکن قوم اور ملک کے حقوق کا دفاع کریں گے اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے۔
-
دفاعایرانی پولیس دستوں کی کارروائی / تفتان واقعے میں ملوث متعدد دہشت گرد ہلاک
تہران (ارنا) پولیس کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے تفتان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعے میں ملوث کم از کم 3 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستفوج اور پولیس کے جوانوں کو شہید کرنے والوں کو مناسب جواب ملے گا،نائب صدر
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے فوج اور فراجا کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ہم سب فوج اور فراجا کے عزیز شہداء کے پاک خون کے بدلہ لینے کے ذمہ دار ہیں اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر اس جرم کا مناسب جواب دینگے۔
-
پاکستانتفتان میں پولیس فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران میں متعین پاکستان سفیر
تہران (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر نے تفتان میں پولیس فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے بہادر جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
-
سیاستایران شہید سلیمانی کے قتل کے مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے پیچھے نہیں ہٹے گا
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنرل شیہد قاسم سلیمانی کے قتل کے مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے اپنے حق سے پیچیھے نہیں ہٹے گا اور اس مقدمے کی کارروائی تہران کی ایک عدالت میں جاری ہے۔