تہران- ارنا- شاہ چراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دو مجرموں کی پھانسی کی سزا پر ہفتے کی صبح عملدرآمد کیا گيا۔
مذکورہ دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں نے گزشتہ سال جنوبی ایران کے شہر شیراز میں واقع روضہ حضرت شاہ چراغ میں گھس کر زائرین پر فائرنگ کردی تھی۔
اس دہشتگردانہ حملے میں کم سن بچوں سمیت 12 بے گناہ زائرین شہید اور25 کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔
آپ کا تبصرہ