شیراز
-
تصویرایران کے صوبہ فارس میں چٹائی کی بنائی
مٹی کے کوزے بنانا اور چٹائی بننا ایران کے صوبہ فارس کے زرقان شہر کی قدیم روائتوں مین شامل ہے۔ یہ شہر شیراز کے سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ زرقان میں بنی جانے والی چٹائی کو خانہ بدوش بھی استعمال کرتے ہیں اور گھروں کی چھتوں پر بھی اسے بچھانے کا رواج ہے۔
-
تصویرایران میں زیر تعلیم غیر ملکی طلباء کی گریجویشن تقریب
ایران کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم 22 ممالک سے تعلق رکھنے والے 500 غیر ملکی طلباء کی گریجویشن تقریب جمعرات کی سہ پہر (12 دسمبر 2024) کو شیراز یونیورسٹی کی میزبانی میں شاہ چراغ (ع) کے حرم مقدس میں منعقد ہوئی۔
-
معاشرہشیرازمیں داعش کے دہشت گردانہ حملے کے مرکزی ملزمین کے خلاف مقدمہ کا چالان
شیراز- ارنا – ایران کے صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ شیراز کی انقلابی عدالت نے داعش کے دہشت گردانہ حملے کے گیارہ مرکزی ملزمین کے خلاف مقدمے کا چالان صادر کردیا ہے۔
-
تصویرایران، شیراز میں جشن شکوفہ ہا
ایران کے شیراز میں منگل کی صبح پہلی کلاس کے بچوں کی تعلیم کے آغاز کی مناسبت سے جشن شکوفہ ھا کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویرایران، شیراز میں یوم شاہ چراغ (ع) منایا گیا
ایران کے کیلنڈر میں 6 ذی القعد، فرزند رسول امام رضا (ع) کے بھائی جناب احمد بن موسی (ع) سے مخصوص کردیا گیا ہے۔ ایک روایت کے مطابق جناب احمد بن موسی (ع) کی شہادت سن 202 ہجری میں اس وقت ہوئی تھی جب آپ اپنے بھائی امام رضا (ع) سے ملاقات کرنے خراسان کی جانب جا رہے تھے۔ آپ کا مزار ایران کے شہر شیراز میں واقع ہے اور اہل بیت رسول (ص) کا ایک اہم مرکز سمجھ جاتا ہے۔
-
تصویر4 مئی یوم شیراز
ایران میں ہر سال 4 مئ کو یوم شیراز منایا جاتا ہے۔ شیراز شہر ایران کے ایک سیاحتی و ثقافتی شہر ہے جہاں ہر طرح تاریخی، ثقافتی، قدرتی ، دینی اور روایتی آثار بکھرے پڑے ہيں۔ سب سے پہلے شیراز کا نام ایلامی دور کی مٹی کی تختیوں پر ملتا ہے جو 2000 قبل مسیح سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ تختیاں جون 1970 میں اس وقت ہاتھ آئيں جب شیراز شہر کے جنوب مغرب میں اینٹ کے بھٹے کے لئے کھدائی ہو رہی تھی ۔
-
تصویرایران، صوبہ فارس کے عالمی شہرت یافتہ آثار قدیمہ
ایران، تخت جمشید، پاسارگاد اور نقش رستم تاریخی کامپلیکس فارس صوبے میں نوروز کی چھٹیوں میں سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
تصویرایران میں ماہرین اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات- شیراز
ایران میں پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے لئے ووٹنگ کا عمل جمعرات کی صبح 8 بجے سے شروع ہوا اور کئي بار ووٹنگ کے وقت میں توسیع کی گئي۔ یہ ووٹنگ پارلیمنٹ کی 290 اور ماہرین اسمبلی کی 88 سیٹوں کے لئے ہو رہی ہے۔