شیراز کی مسجد نصیرالملک ایرانی فن معماری کا شاہکار ہے جوممتاز تاریخی آثار میں شمار ہوتی ہے۔ اس تاریخی مسجد میں رمضان المبارک میں قرآن کریم کی تلاوت اور تفسیر کی محفلیں معنقدہوتی ہیں۔ یہ مسجد 1293 ہجری قمری میں حسن علی خان نصیر المک کے حکم سے تعمیری ہوئی۔ یہ مسجد ا پنے کم نظیر ڈیزائن نیز آئینہ کاری اور ایرانی فن تعمیر کے شاہکار کی حیثیت سے شیراز کے اہم ترین سیاحتی مراکز ميں شمار ہوتی ہے۔
29 مارچ، 2025، 8:44 PM
آپ کا تبصرہ