سزائے موت
-
دفاعموساد کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت
تہران/ ارنا- ان 4 جاسوسوں کو گزشتہ سال اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب یہ لوگ وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہم فیکٹری میں بم لگانا چاہتے تھے۔
-
ہندوستانقطر نے تل ابیب کے لیے جاسوسی کے الزام میں 8 سابق انڈین فوجیوں کو سزائے موت سنادی
نئی دھلی (ارنا ) ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق قطر کی ایک عدالت نے صیہونی حکومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں قید 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی ہے۔
-
سیاستشاہ چراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا۔
شاہ چراغ کے روضے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دو مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی
-
سیاستدہشتگرد انصاف کے چنگل میں پھنس گیا
جمشید شارمہد کی سربراہی میں تندر گروپ کی طرف سے کیے گئے کچھ جرائم، جنہیں 21 فروری 2023 کو دہشتگردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور ہدایت کے ذریعے زمین میں بدعنوانی کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی۔
-
سیاستتندر دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کو سزائے موت سنائی گئی
تهران۔ ارنا- صوبہ تہران کے جنرل جسٹس نے اعلان کیا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد تہران کی انقلاب عدالت نے تندر دہشت گرد گروہ کے سرغنہ جمشید شارمہد کو دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور ہدایت کاری کے ذریعے دنیا میں بدعنوانی کے الزام میں سزائے موت سنائی۔
-
عدلیہ کا میڈیا سنٹر؛
سیاستایران میں برطانوی خفیہ سروس کے جاسوس کو پھانسی دی گئی
تہران۔ ارنا- ایرانی عدلیہ کے میڈیا سنٹر نے کہا ہے کہ برطانوی خفیہ ادارے کے جاسوس علیرضا اکبری کو پھانسی دی گئی۔
-
سیاستعلیرضا اکبری کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی: ایرانی عدلیہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی عدلیہ کے میڈیا سنٹر نے کہا ہے کہ علیرضا اکبری کو زمین میں بدعنوانی کے جرم اور معلومات کی ترسیل کے ذریعے ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کے خلاف وسیع کارروائی کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔
-
سیاستقتل عام بند کرو
تہران۔ ارنا- سعودی عرب میں 8 بچوں اور نوعمروں سمیت 53 افراد کو سزائے موت سنائے جانے کے حوالے سے یورپی- سعودی انسانی حقوق کی تنظیم کی وارننگ کے بعد ورچوئل نیٹ ورکس کے کارکنوں نے سیاسی، نظریاتی مخالفین اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف سعودی حکومت کے اس مجرمانہ فعل کی مذمت کے لیے "قتل عام بند کرو" کے عنوان سے مہم شروع کی۔
-
سیاستسعودی عرب نے مزید 15 مذہبی قیدیوں کو سزائے موت کا حکم جاری کردیا
تہران۔ ارنا- یورپی- سعودی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے سعودی عرب میں کئی بچوں سمیت 15 دیگر مذہبی قیدیوں کو پھانسی دینے کا انکشاف کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر انٹیلیجنس؛
سیاستعنقریب صہیونی جاسوس "احمد رضا جلالی" سے متعلق مزید معلومات منظر عام لائے جائیں گے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا کہ جلالی کی صیہونی ریاست کے لیے جاسوسی ثابت ہو چکی ہے اور اس کی سزائے موت، تمام عدالتی مراحل سے گزر چکی ہے۔