29 جنوری، 2024، 12:16 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85369140
T T
0 Persons

لیبلز

موساد کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت

29 جنوری، 2024، 12:16 PM
News ID: 85369140
موساد کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت

تہران/ ارنا- ان 4 جاسوسوں کو گزشتہ سال اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب یہ لوگ وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہم فیکٹری میں بم لگانا چاہتے تھے۔

ایران کے انٹیلی جنس کے کارکنوں نے موساد سے وابستہ ان جاسوسوں کو، دہشت گردانہ کارروائی سے قبل گرفتار کرلیا تھا۔ ان دہشت گرد عناصر کو موساد نے عراقی کردستان اور ایک افریقی ملک میں جاسوسی، بم بنانے اور اسے نصب کرنے کی خصوصی ٹریننگ دی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ ان شرپسند عناصر کو مکمل عدالتی کارروائی کے بعد، صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی اور آج، یعنی انتیس جنوری سن 2024 کو انہیں کیفر کردار تک پہنچا دیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .