تل ابیب
-
عالم اسلامبحیرہ عرب، امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر یمن کا حملہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز "ونسن" کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں مظاہرہ، جنگ بند کرنے اورقیدیوں کے تبادلہ کا مطالبہ
تہران – ارنا – صیہونیوں نےایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج کے ترجمان: صیہونی حکومت کے خلاف میزائل آپریشن کامیاب رہا
تہران ( ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔
-
عالم اسلامتل ابیب پر القسام بریگیڈ کا میزائلی حملہ
تہران – ارنا – حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے آج جمعرات کی شام مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی انصار اللہ: غزہ میں جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں تل ابیب آگ کی لپیٹ میں آ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے تل ابیب کو متنبہ کیا ہے کہ اگر غزہ پٹی میں جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو مقبوضہ فلسطینی علاقے آگ کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔
-
دنیاتل ابیب، 3 بسوں میں دھماکے
تہران (ارنا) صیہونی میڈیا نے پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے جنوبی تل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کی اطلاع دی۔
-
دنیاٹرمپ اسرائیل کا بہترین دوست، ایران سب سے بڑا چیلنج، نتن یاہو
تہران، ارنا- صیہونی وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے موقع پر ڈانلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کا سب بڑا دوست قرار دیا۔
-
دنیاصیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
تہران - ارنا - صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرے کئے۔
-
دنیاتل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں 3 صہیونی زخمی ہو گئے/ حملہ آور امریکی شہری تھا، صہونی ذرائع ابلاغ
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامیمن: یافا میں دو فوجی آپریشن/ میزائل نے پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج نے جمعہ کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ یافا کے علاقے میں اسرائیلی دشمن کے ٹھکانوں کے خلاف دو فوجی آپریشن کیے گئے۔
-
عالم اسلامیمن کاصیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر میزائیل حملہ + ویڈیو
تہران(ارنا) صیہونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یمنی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمن سے تل ابیب پر میزائل حملہ، کئي صیہونی زخمی
تہران - ارنا - اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ چند گھنٹے قبل تل ابیب پر یمن سے میزائل حملے اور بئر سبع میں سائرن کی آواز کے بعد شہر میں اکسیڈنٹ کی وجہ سے متعدد صہیونی زخمی ہو گئے۔
-
دنیاتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے
تہران (ارنا) صیہونیوں نے غزہ پٹی سے تمام صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی نااہل کابینہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلامیمن کا بیلسٹک میزائل مرکزی تل ابیب پر جا لگا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے قلب میں ایک فوجی ہدف پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کے 2 انتہائی اہم اہداف پر یمن کا ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن کے "فلسطین 2" میزائل سے تل ابیب میں تباہی
تہران- ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے وسط میں "فلسطین 2" بیلسٹک میزائل سے حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ کیا، 18 زخمی
تہران - ارنا - اسرائیلی میڈیا نے یمن سے میزائل حملے اور تل ابیب خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے اور مقبوضہ علاقوں کی ایمرجنسی سروسز نے اعلان کیا ہے کہ اب تک 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
دنیایمن کے میزائلی حملے سے مقبوضہ سرزمینیں لرز اٹھیں/ بن گوریون ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع نے بھی اعتراف کیا ہے کہ پیر کی شام کو یمن نے مقبوضہ سرزمینوں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔
-
دنیامالی بدعنوانی کے الزامات / نیتن یاہو کی عدالت میں پیشی
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے خلاف مالی بدعنوانی کے الزامات کا جواب دینے کے لیے تل ابیب کی مرکزی عدالت میں پیش ہوئے۔
-
عالم اسلامیمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے مقبوضہ فلسطین پر راکٹ داغے گئے جس میں 4 صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
دنیاصہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ
تہران - ارنا - غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ اور رشتہ دار صیہونی حکومت کی موجودہ کابینہ کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داخلی سلامتی کی وزارت کے سامنےجمع ہوئے اور نیتن یاھو کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
عالم اسلامتل ابیب پر حزب اللہ کے شدید ترین میزائلی حملے، 40 لاکھ صیہونی پناہ گاہوں میں چلے گئے
تہران – ارنا – تل ابیب پر حزب اللہ کے وسیع حملوں کے بعد صیہونی میڈيا نے ان حملوں میں ہونے والی تباہیوں کی تصاویر اور فوٹیج نشر کرنے کے ساتھ چالیس لاکھ صیہونیوں کے پناہ گاہوں میں جانے کی خبر دی ہے اور طنزکے ساتھ کہا ہے کہ یہ بیروت نہیں تل ابیب ہے اور حزب اللہ اچھی طرح جانتی ہے کہ کب اور کہاں حملہ کرنا ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ کے حملے بیروت پر بمباری کے مقابلے میں تل ابیب پر میزائلوں کی بارش میں توازن برقرار کرنے کے لئے ہیں
تہران – ارنا – حزب کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ آج حزب اللہ کے وسیع حملے، بیروت پر بمباری کے مقابلے میں تل ابیب پر حملوں میں توازن کے لئے ہیں۔
-
دنیاتل ابیب میں ڈرون دھماکہ
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے جنوبی تل ابیب کے مقبوضہ علاقے میں ڈرون کے داخل ہونے اور دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں آشوب؛ پانچ صیہونی مظاہرین کی گرفتاری
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی پولیس نے سنیچر کی رات جنگ غزہ کے بارے میں بن یامن نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے والوں میں سے کم سے کم پانچ کو گرفتار کرلیا ہے
-
عالم اسلامصیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے مسلسل جاری
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے ہفتے کے روز بھی صیہونیوں کے متعدد اسٹریٹیجک مراکز اور فوجی اڈوں پر راکٹ اور میزائل برسائے
-
دنیاتل ابیب میں کم از کم 50 صہیونی فوجی زخمی اور 5 دیگر ہلاک
تہران (ارنا) عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، تل ابیب میں گلیلوت اسکوائر پر ایک ٹرک درجنوں صہیونیوں پر چڑھ گیا اور اس واقعے میں اب تک 50 افراد زخمی اور کم از کم 5 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عالم اسلامتل ابیب پر سوپرسانک میزائل حملہ مکمل طور پر کامیاب: یمنی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ "فلسطین 2" سوپر سانک بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ یہ حملہ مکمل طور پر کامیاب رہا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے تل ابیب کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا/ اسرائیلیوں کا الرٹ سسٹم ناکام
تہران/ ارنا- لبنان سے مارا گیا ایک بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تل ابیب سے ٹکرایا ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں وسیع آتش زدگی/ حیفا میں مزاحمتی گروہوں کی کارروائی
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کے متعدد علاقوں سے دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔