انسانی حقوق
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: امریکہ اسرائیل کے جرائم کی حمایت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے منصوبے کو آگے بڑھانے کی اندرونی اور بیرونی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیلی جرائم کے حامی اور انسانی حقوق کی حقیقی خلاف ورزی کرنے والے امریکہ کے ہاتھوں سے خطے کی مظلوم قوموں کا خون ٹپک رہا "
-
عالم اسلامہیومن رائٹس واچ: یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر اسرائیل کا حملہ ’جنگی جرم‘ ہوسکتا ہے۔
تہران- ارنا- ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے کہا ہے کہ یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر گذشتہ ماہ اسرائیلی حکومت کے فضائی حملے عام شہریوں کے خلاف غیر متناسب اور غیر دانشمندانہ کارروائی تھی، جو کہ جنگی جرم کے زمرے میں آسکتی ہے۔
-
عالم اسلام" التابعین" اسکول کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کا دعوی غلط /شہریوں کو قتل کرنا انسانیت کے خلاف جرم ہے
تہران - ارنا - یورومڈ ہیومن رائٹس مانیٹر کے سربراہ "رامی عبدہ" نے غزہ میں "التابعین" اسکول کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے جھوٹے بیانیے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
دنیااقوام متحدہ کا اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی تحقیقات کا مطالبہ
نیویارک(ارنا)اقوام متحدہ نے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے پر تشدد اور ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک روا رکھنے کے بارے میں سانے آنے والی رپورٹوں کی جامع تحقیقات اور صیہونی حکومت کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک جنگی جرم ہے، حماس
تہران(ارنا) تحریک حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے پیر کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا ایک جنگی جرم ہے۔
-
عالم اسلامحماس: اقوام متحدہ کی رپورٹ میں صیہونیوں کے جرائم کی تصدیق کی گئی ہے۔
تہران (ارنا) حماس تحریک نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی اراضی کے بارے میں عالمی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہ کی رپورٹ سے صیہونی حکومت کے جرائم کی تصدیق ہوتی ہے۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ کے رپورٹر کا اسرائیل کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیوں کا مطالبہ
اقوام متحدہ ( ارنا ) خوراک سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے "میشل فخری" نے کہا کہ اسرائیل پر اقتصادی اور سیاسی پابندیاں عائد کیے جانے کی ضرورت ہے۔
-
سیاستانسان دوستانہ جذبے کے تحت پابندیوں سے استثنی، امریکہ کی جعلی اصطلاح ہے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سینیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ انسان دوستانہ جذبے کے تحت پابندیوں سے استثنی، امریکہ کی جعلی اصطلاح ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی قیدیوں میں نامعلوم مادہ کا انجکشن لگانا/ ہزاروں شہریوں کے ساتھ اسرائیل کا غیر انسانی سلوک
تہران(ارنا) انسانی حقوق کے ایک مرکز نے فلسطینی کے خلاف صیہونیوں کی جانب سے ایک نئے جرم پردہ فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کو نامعلوم مواد کے حامل انجکشن لگائے گئے ہیں۔
-
دنیاانسانی حقوق کا احترام نہ کرنے کی بنا پر اسرائيل سے تعلقات منقطع کرلیے ہیں، کولمبیا
تہران- ارنا- کولمبیا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی انسانی قوانین کا احترام نہ کرنے کی بنا پر ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کر لیے ہیں۔
-
سیاستامریکہ اور یورپ نے اپنے شہریوں کے بنیادی حقوق چند مجرموں کے ہاتھ بیچ دیے ہیں۔
تہران(ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ میں طلباء کی احتجاجی تحریک کو مسلسل طاقت کے ذریعے دبانے سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ امریکہ اور بعض یورپی ملکوں کے لیے صیہونی حکومت کی غیر مشروط حمایت انسانی حقوق کی پاسداری سے زیادہ اہم ہے۔
-
سیاستغریب آبادی دمشق پہنچ گئے/ ایرانی سفارتخانے پر صیہونی مجرمانہ حملے کے معاملہ پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) بین الاقوامی امور میں ایرانی عدلیہ کے وائس پریذیڈنٹ ایران، عراق اور شام کی سہ فریقی مشترکہ عدالتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے دمشق پہنچے ہیں۔
-
عالم اسلام انسانی حقوق کی 250 سے زائد تنظیموں نے صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تہران – ارنا – انسانی حقوق کی 250 تنظیموں اور اداروں نے مختلف ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی فوری طور پر روک دی جائے
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے کا ایران مخالف انسانی حقوق کی رپورٹ پر اعتراض
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے انسانی حقوق کے مشیر نے کہا کہ ہمیں افسوس ہے کہ ایران کی رپورٹ کا انچارج ایک برطانوی شہری ہے جسے برطانوی حکومت اور دیگر استعماری ایجنٹوں کی جانب سے ایران مخالف مشن کو درست ثابت کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔
-
سیاستایران میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی صورت حال، برطانیہ سے بہتر، وزير خارجہ
لندن-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران میں حکومت کو عوامی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ : اسلامی جمہوریہ ایران میں جمہوریت اور انسانی حقوق، برطانیہ کی جمہوریت اور انسانی حقوق سے کئي گنا بہتر ہے۔
-
دنیاہماری انسانیت، غزہ میں جرائم کے انسداد پر منحصر، اقوام متحدہ کے اعلی عہدیدار
تہران-ارنا- اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے غزہ پٹی کی المناک صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا اور کہا ہے کہ ہماری انسانیت غزہ پٹی میں جنگ کے خاتمے پر منحصر ہے۔
-
تصویرغاصب صیہونی فوج، غزہ کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہے
غاصب صیہونی حکومت الاقصی طوفان آپریشن کی شکست پر پردہ ڈالنے کے لئے، غزہ جانے والے تمام راستوں کو بند کر کے اس پورے علاقے پر بمباری کر رہی ہے جس میں دسیوں عام شہری شہید ہو رہے ہيں۔
-
مغربی ملکوں کی جانب سے ایران کے خلاف قرارداد پر تہران کا رد عمل
سیاستاسرائيل کے حامی، ایران کو انسانی حقوق کے سلسلے میں نصیحت کی پوزیشن میں ہی نہيں ہیں
تہران-ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کچھ مغربی ملکوں کی جانب سے انسانی حقوق کے سلسلے میں ایران کے خلاف قرارداد پیش کئے جانے کو بلا جواز قرار دیا اور زور دیا کہ جو ممالک انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی اور دوسرے ملکوں پر ظلم و جور کا پرانا ماضی رکھتے ہيں وہ ایسی پوزيشن میں قطعی نہيں ہیں کہ ایران کی حکومت اور عوام کو انسان حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں نصیحت کریں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرحقوق نسواں، مغربی ملکوں کے لئے سیاسی دباؤ کا حربہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : موجودہ دور میں مغربی ملک حقوق نسواں کو، خود مختار ملکوں پر دباؤ کے حربے کے طور پر استعمال کرتے ہيں وہ حقیقت میں حقوق نسواں یا انسانی حقوق کے حامی نہيں ہیں۔