اصفہان
-
سیاحتاصفہان: 2025 ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن سمٹ کی میزبانی کرے گا
تہران (ارنا) اصفہان کو 2025 میں عالمی سیاحتی تنظیم (یو این ٹورازم) کے 30 سے زائد رکن ممالک کے ووٹوں سے مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقائی کمیشن کے 38ویں اجلاس کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
تصویرفراجا کا اعزازی بیج دینے کی تقریب
فراجا کا اعزازی بیج،ہیڈ بینڈ اور شولڈر اسکارف دینے کی تقریب پیر کی صبح (24 فروری) اصفہان کے شہید بہشتی فراجا انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔
-
تصویراصفہان کی تاریخی مسجدوں میں "ایام البیض" کے اعتکاف کا آخری دن
اصفہان کی جامع مسجد میں بھی 13 سے 15 رجب المرجب جسے "ایام البیض" کے طور پر جانا جاتا ہے، نوجوانوں کی بڑی تعداد نے اعتکاف میں شرکت کی اور اللہ کی جانب سے دی گئی معنوی رزق سے بھرپور استفادہ کیا۔
-
تصویرکرسمس اور وانک چرچ کی شاندار سجاوٹ
اصفہان کے جلفا محلے میں رہنے والے ارامنی ایرانی نئے عیسوی سال کے آغاز اور حضرت عیسی (ع) کی ولادت کے موقع پر وانک چرچ کو انتہائی خوبصورتی سے سجا کر اپنی تقریبات منعقد کرنے اور دیگر شہریوں کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وانک چرچ اصفہان کے تاریخی اور مقدس مذہبی مقامات میں سے ایک ہے جو جلفا میں واقع ہے اور کرسمس کے موقع پر اسے بہت خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ: ہم جوہری تحقیق کے مرحلے سے گزر چکے ہیں
کرمان - ارنا - ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے سائنسدانوں کی کوششوں کے نتیجے میں ہم پلازما ٹیکنالوجی میں تحقیقی مرحلے سے گزر کر صنعتی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں اور آج خشک میوجات کی اسیکریننگ کے نظام کے ذریعے اس کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
تصویراصفہان کے قصر چہلستون میں تاریخی کاروں کی نمائش
جمعہ 8 نومبر2024 کو شہر اصفہان کے قصر چہلستون میوزیم میں تاریخی کاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا
-
تصویراصفہان کار شو
یہ نمائش اصفہان کے بین الاقوامی نمائشوں کے مرکز میں منعقد ہوئی ہے
-
تصویرمدافع حرم شہید احمد رضا افشاری کی تدفین
مدافع حرم شہید احمد ارضا افشاری کا جنازہ جمعے کو اصفہان کی عیدگاہ میں اٹھایا گیا اور گلستان شہدا میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مدافع حرم کرنل احمد رضا افشاری اصفہان کے علاقے سمیرم کے رہنے والے تھے ۔ وہ شام میں ایران کے فوجی مشیر کی حیثیت سے موجود تھے اور جارحین کے فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لئے ایران لائے گئے تھے لیکن زخموں کی شدت کے باعث درجہ شہادت پر فائزہوگئے۔
-
تصویراصفہان میں عالمی فزکس اولمپیاڈ کی اختتامی تقریب
اصفہان کی شیخ بہائی ٹیکنیکل یونیورسٹی میں 54 واں عالمی فزکس اولمپیاڈ اتوار28 جولائی 2024 کوتمغوں اوراسناد کی تقسیم کی تقریب کے ساتھ اختتام کو پہنچا
-
تصویرورلڈ فزکس اولمپیاڈ 2024
54ویں عالمی فزکس اولمپیاڈ 2024 کا تجرباتی امتحان جمعرات کی صبح اصفہان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں منعقد ہوا۔ اس اولمپیاڈ میں 46 ممالک کے 198 ایلیٹ طلباء شرکت کر رہے ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی54 واں عالمی فزکس اولمپیاڈ اصفہان میں شروع
اصفہان (ارنا) 54 واں عالمی فزکس اولمپیاڈ پیر کے روز اصفہان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں 46 ممالک کے 198 طلباء کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا جو 7 اگست 2024 تک جاری رہے گا ۔
-
تصویرایران کے شہر اصفہان میں خیمہ ہارونیہ نصب کرنے کی 400 سال پرانی روایت
آج 12 جولائی 2024 کو بڑی تعداد میں عزاداران حسینی کی موجودگی میں خیمہ ہارونیہ نصب کرنے کی رسم ادا کی گئی۔ اصفہان کے امام زادہ ہارونیہ میں عزاداری کے لئے خیمہ حسینیہ نصب کرنے کی یہ رسم چار سو سال سے جاری ہے
-
تصویرایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد، اصفہان میں پولنگ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کا انعقاد گزشتہ جمعے کو ہوا تھا جس میں مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف اور مصطفی پور محمدی صدارتی عہدے کے امیدوار تھے تاہم کسی بھی امیدوار کو ضروری ووٹ نہيں ملے جس کی وجہ سے انتخابات دوسرے مرحلے میں منعقد ہو رہے ہیں۔
-
تصویرایران کے شہر اصفہان میں چودھویں صدارتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح تاریخی اور ثقافتی شہر اصفہان میں بھی جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگئی ۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے
-
معیشتایران کے پہلے غیر ساحلی شہر کی خلیج فارس کے پانیوں تک رسائی
کرمان (ارنا) ایران کے شہر رفسنجان کو خلیج فارس کے پانی کی ترسیل کی لائن کا منصوبہ آج صبح قائم مقام صدر کی ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شروع کیا گیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی اصفہان یونیورسٹی میں ایٹمی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح
اصفہان – ارنا – اصفہان یونیورسٹی میں اتوار کو ایٹمی مصنوعات کی نمائش شروع ہوگئی
-
تصویراصفہان میں فوکس ویگن کاروں کی نمائش
اصفہان کے قصرچہل ستون میوزیم ميں جمعہ 17 مئی کو فوکس ویگن کاروں کی نمائش کی گئ
-
تصویرایران، اصفہان میں روایتی اور " ویج " غذاؤں کا فیسٹیول
اصفہان کے چہار باغ ثقافتی مقام پر جمعہ 26 اپریل کو ایک فیسٹیول ہوا جس میں روایتی اور ساگ سبزیوں سے تیار کھانوں کی نمائش کی گئي۔