جمعرات 1 مئی 2025 کو ایران- افریقہ اقتصادی تعاون اجلاس کا پروگرام ایران کے اصفہان شہر میں اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس دوران ایران کے وزیر ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری سید رضا صالحی امیری اور صوبہ اصفہان کے گورنر مہدی جمالی نژاد کے علاوہ متعدد افریقی ممالک کے وزیروں، نائب وزرا، تاجروں اور ماہرین اقتصاد نے شرکت کی تھی۔

1 مئی، 2025، 10:58 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .