براعظم افریقہ
-
دفاعایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ میں ایرانی ڈرونز کی دھوم
تہران (ارنا) "فاؤنڈیشن فار دی ڈیفنس آف ڈیموکریسیز" نے وائٹ ہاؤس کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ڈرون یوکرین اور اسرائیل سے بہت آگے جا چکے ہیں اور کم از کم دو دیگر براعظموں میں دیکھے گئے ایرانی ڈرون بین الاقوامی تنازعات میں ایرانی ہتھیاروں کی صلاحیت کے عکاس ہیں۔
-
معیشتایران اور افریقہ دوسری بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس
تہران (ارنا) ایران اور افریقہ کے درمیان دوسری بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس جمعہ (26 اپریل 2024) کی صبح صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور افریقی ممالک کے اعلی حکام کے نمائندوں کی موجودگی میں منعقد ہورہی ہے۔ اس کانفرنس میں 30 سے زائد افریقی ممالک کے اقتصادی وزراء بھی شامل ہیں ۔
-
سیاستایران اور افریقی ممالک باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پر عزم
تہران (ارنا) صدر سید ابراہیم رئيسی نے کہا ہے کہ ایران اور افریقی ممالک باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔
-
سیاستنائیجر کے وزیر اعظم، نائب صدر کی دعوت پر تہران پہنچ گئے
تہران/ ارنا- ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے نائیجر کے وزیر اعظم علی لامین زین کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سوڈان کی عبوری کونسل کے سربراہ کی ابراہیم رئیسی سے ملاقات
سیاسترئیسی: افریقہ سمیت دنیا کے بہت سے علاقوں میں مصیبتوں کی اصل جڑ صیہونی حکومت ہے
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کو ملت اسلامیہ اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی آفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے بہت سے مصائب، اسلامو فوبیا، ایران فوبیا اور عالم اسلام اور افریقی براعظم میں اختلاف کی جڑ صیہونی حکومت ہے۔
-
سیاسترئیسی: ایران باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد کی بنیاد پر افریقی ملکوں کے ساتھ روابط کا فروغ چاہتا ہے
تہران- ارنا- صدر آیت اللہ رئیسی نے اسلامی انقلاب کے بعد اقریقی ملکوں کے ساتھ ایران کے روابط میں آنے والی تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کے برخلاف جو افریقی ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری کی فکر میں رہتے ہیں، ایران دو طرفہ مفادات اور باہمی احترام کو اہمیت دیتا ہے۔
-
سیاستصدر ایران کا زمبابوے میں پرتپاک خیرمقدم
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کینیا اور یوگينڈا کا دورہ مکمل کر کے زیمبابوے پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر ایران کا دورہ یوگينڈا
سیاستایران اور یوگينڈا کے درمیان تعاون کے 4 سمجھوتوں پر دستخط
ایران اور یوگینڈا کے حکام نے دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں تعاون کے 4 سمجھوتوں پر دستخط کئے۔
-
صدر ابراہیم کے دورہ براعظم افریقہ سے قبل
سیاستایران اور کینیا کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ
صدر سید ابراہیم رئيسی کے دورے سے قبل ایران اور کینیا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر بات چيت کی ہے۔