اصفہان کے جلفا محلے میں رہنے والے ارامنی ایرانی نئے عیسوی سال کے آغاز اور حضرت عیسی (ع) کی ولادت کے موقع پر وانک چرچ کو انتہائی خوبصورتی سے سجا کر اپنی تقریبات منعقد کرنے اور دیگر شہریوں کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وانک چرچ اصفہان کے تاریخی اور مقدس مذہبی مقامات میں سے ایک ہے جو جلفا میں واقع ہے اور کرسمس کے موقع پر اسے بہت خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے۔
آپ کا تبصرہ