کرسمس
-
معیشتشمالی ایران کے فروٹ پڑسیوں کی کرسمس باسکٹ میں شامل
ساری - ارنا - کرسمس کی تقریبات کے موقع پر ایران کے ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکمانستان اور روس کے لیے صوبے مازندران کے تین اہم پھلوں کیوی، سنترہ اور کینو کی یومیہ برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامحماس: کرسمس کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مہم بنا دیں
تہران (ارنا) حماس نے ایک بیان میں دنیا بھر میں سال نو کی تقریبات کو غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خلاف عالمگیر مہم میں تبدیل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستحضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
تہران/ ارنا- ایکس سوشل میڈیا پر رہبر انقلاب اسلامی کے انگریزی کے پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری ہوا ہے۔
-
تصویرتہران میں کرسمس پر جشن
نئے سال کے موقع پر، ایران کے عیسائی کرسمس منا رہے اور سن 2025 کے استقبال کی تیاری کر رہے ہيں ۔ 25 دسمبر کو حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم پیدائش کے موقع پر تہران کی مرزا شیرازی اسٹریٹ پر کرسمس کی سجاوٹ اور گہما گہمی خاص طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
-
تصویرکرسمس اور وانک چرچ کی شاندار سجاوٹ
اصفہان کے جلفا محلے میں رہنے والے ارامنی ایرانی نئے عیسوی سال کے آغاز اور حضرت عیسی (ع) کی ولادت کے موقع پر وانک چرچ کو انتہائی خوبصورتی سے سجا کر اپنی تقریبات منعقد کرنے اور دیگر شہریوں کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وانک چرچ اصفہان کے تاریخی اور مقدس مذہبی مقامات میں سے ایک ہے جو جلفا میں واقع ہے اور کرسمس کے موقع پر اسے بہت خوبصورتی سے سجایا جاتا ہے۔