ملک کے دیگر علاقوں کی طرح تاریخی اور ثقافتی شہر اصفہان میں بھی جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگئی ۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے

28 جون، 2024، 6:22 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .