ایران میں بہار کے موقع پر ہر طرف پھول کھلتے ہيں اور ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے۔ اصفہان کے شہر خمینی شہر میں روایت کے مطابق ہر سال بہترین خوشبو والے پھول " شب بو" کے پودے اگائے جاتے ہيں۔ اس شہر کی اس سلسلے میں 40 سالہ تاریخ ہے۔ یہاں پر ہر سال ان پھولوں کے تقریبا 1 کروڑ 20 لاکھ گلدان پیدا کئے جاتے ہیں۔

13 مارچ، 2024، 8:53 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .