-
دنیاامریکہ، نیوآرلین میں ٹرک ڈرائیور نے درجنوں لوگوں کو کچل دیا، 10 ہلاک، 30 زخمی
تہران/ ارنا- امریکہ کے نیوآرلین شہر میں ایک شخص نے نئے سال کا جشن منانے والے شہریوں پر ٹرک چڑھا دی جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں واقع ہوئی ہیں۔
-
تصویرشہید جنرل حاج قاسم سلیمانی
شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر اور قابل فخر کمانڈر تھے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور ایثار کے جذبے سے ظلم اور عالمی دہشت گردی کے مقابلے میں استقامت کی نئی مثال قائم کردی۔ اسٹریٹیجک نگاہ کے ساتھ ساتھ ایمان سے مالامال تھے۔ داعش جیسے دہشت گرد ان کا نام سن کر کانپ جاتے تھے۔ ایک دلیر اور باوقار کمانڈر کے طور پر انہوں نے جنگوں میں فتح حاصل کی اور اپنے اخلاص، اپنی انکساری اور بے لوث محبت سے عوام کے دلوں کو فتح کرلیا۔ 3 جنوری سن 2020 کو امریکہ نے انہیں بغداد ایئرپورٹ پر شہید کرکے بظاہر تو انسانیت کو ان کے وجود سے محروم کردیا لیکن ان کی راہ اور ان کے اقدار نے استقامت کے راستے کو تا ابد روشن اور درخشاں کردیا۔
-
سیاستسعودی عرب کے سفیر وزارت خارجہ میں طلب، کئی ایرانی شہریوں کو سزائے موت دینے پر شدید احتجاج
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے سفارتی تعلقات کے ڈائریکٹر جنرل کریمی شصتی نے سعودی عرب میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دینے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
تصویرایران کی موتلفہ اسلامی پارٹی کی 14ویں جنرل اسمبلی
موتلفہ اسلامی پارٹی کی 14ویں جنرل اسمبلی بدھ کو وزیر ثقافت سید عباس صالحی، بعض ممالک کے سفیروں اور پارٹی کے شہداء کے اہل خانہ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
معیشتنائب صدر: فری ٹریڈ معاہدہ ایران کی برآمدات میں توسیع کا باعث
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ جلد ہی فری ٹریڈ کا معاہدہ مکمل ہو جائے گا جس کے بعد ہم زیادہ سنجیدگی کے ساتھ برآمدات پر توجہ دے پائيں گے اور یقینا ہماری غیر ملکی تجارت میں بہتری آئے گی۔
-
عالم اسلامشیخ نعیم قاسم:مزاحمت جاری ہے اور اس نے اپنی طاقت بحال کرلی ہے
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: پاکستانی عوام اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کی سازش میں نہیں آئيں گے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے اپنی سرزمین کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینیوں کے حق کے دفاع کے لیے عالم اسلام سے مضبوط آواز اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "بیرونی دباؤں کے باوجود، پاکستانی عوام کبھی بھی اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی سازش کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
تصویرمقدس مقامات کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ کی قائد انقلاب سے ملاقات
پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر بدھ کی صبح اس عزیز شہید اور ان کے ساتھیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہيں تعزیت پیش کی ۔ اس موقع پر اور بھی دسیوں شہداء کے اہل خانہ موجود تھے۔
-
سیاستایران اور یورپی ٹرائیکا کے "گفتگو" کا نیا دور 13 جنوری سے
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ 13 جنوری سے تین یورپی ممالک سے گفتگو کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔
-
دفاعابھی اپنی اصل طاقت کو دکھایا ہی نہیں ہے/ صیہونی حکومت، تاریخ کے کوڑے دانوں میں اپنی تقدیر ڈھونڈ لے: فوج کے سربراہ
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے ابھی ایران کی اصل طاقت کا مشاہدہ ہی نہیں کیا ہے۔
-
تصویرخلیج فارس کا نگینہ "ہندورابی" جزیرہ
ایران کے جزیرہ کیش اور بندرلنگہ کے قریب، ہندورابی نام کا ایک جزیرہ واقع ہے جس کی زمین سفید ریت سے ڈھکی ہوئی ہے۔ اس کا نام ابرون اور ہورن کے تاریخی ناموں کا امتزاج ہے۔ اس جزیرے کی آبادی 120 شہریوں پر مشتمل ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں نوزائدہ بچوں کی سردی سے موت کو روکنے کے لیے فوری جنگ بندی کی ضرورت: یوینیسیف
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف نے گزشتہ ایک سال میں اسرائیل کے ہاتھوں 14 ہزار 500 بچوں کے قتل عام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سردی کے نتیجے میں نوزائدہ بچوں کی موت کو روکنے کے لیے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔
-
عالم اسلامایک اور (ایم کیو 9) امریکی جنگی ڈرون طیارہ یمن کی فوج کے ہاتھوں تباہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے جوانوں نے ایک امریکی ایم کیو 9 ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
سیاستحق کے محاذ کی کامیابی یقینی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران کے قدس فورس کے شہید کمانڈر، جنرل حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر حاج قاسم کی مجاہدتیں نہ ہوتیں، تو تمام مقدس مقامات کو سامرا کے حرم کی طرح مسمار کردیا جاتا۔
-
عالم اسلامگزشتہ ایک سال میں 1091 نوزائدہ فلسطینی بچے شہید
تہران/ ارنا- غزہ کے ادارہ اطلاعات کے سربراہ اسماعیل الثوابہ نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک صیہونی حکومت نے 1091 فلسطینی بچوں کو غزہ میں شہید کیا ہے۔
-
دنیاگزشتہ ایک سال میں صیہونی حکومت کو امریکی امداد 22 ارب ڈالر!
تہران/ ارنا- تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 7 اکتوبر 2023 سے اب تک امریکہ نے غزہ، لبنان اور شام پر جارحیت کے لیے صیہونیوں کو 22 ارب ڈالر مدد کی ہے۔