-
سیاستایٹمی معاملے پر تعمیری مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے چین کے CCTV کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
سیاستبیروت ایئرپورٹ پر ایرانی سفارتکار کے بیگ کو کھولنے کی اجازت نہیں دی گئی، لبنان میں ایران کے سفیر
تہران/ ارنا- جمعے کی دوپہر کو بیروت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں ایران سے اترنے والی پرواز کے مسافروں کی غیرمعمول طریقے سے تفتیش کی گئی۔ اس موقع پر بعض ذرائع ابلاغ نے یہ افواہ پھیلا دی کہ ایران کے ایک سفارتکار بہنام خسروی کے سامان کی بھی تفتیش کی گئی ہے۔
-
سیاستایرانی شہری کی مسلسل غیر قانونی حراست پر تہران میں اٹلی کی سفیر طلب
تہران - ارنا - اٹلی میں ایرانی شہری محمد عابدینی کی مسلسل حراست کی وجہ سے اٹلی کی سفیر پاولا امادی کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
عالم اسلامیمن: یافا میں دو فوجی آپریشن/ میزائل نے پاور اسٹیشن کو نشانہ بنایا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج نے جمعہ کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ یافا کے علاقے میں اسرائیلی دشمن کے ٹھکانوں کے خلاف دو فوجی آپریشن کیے گئے۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو کے خلاف پھر مظاہرہ
تہران-ارنا- ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر نتن یاہو کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامجمعہ کو غزہ پٹی پر صیہونی حملوں میں 26 فلسطینی شہید
تہران- ارنا- فلسطینی طبی ذرائع نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے جمعہ کے حملوں میں اب تک 26 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
تصویربوشہر میں ماہی گیری سے متعلق صنعتوں کی تیسری نمائش
بوشہر - ارنا - بوشہر ماہی گیری کی صنعتوں کی تیسری نمائش شروع ہو گئ ہے ۔ اس میں ایران کے 16 صوبوں کی کمپنیوں اور اداروں نے شرکت کی ہے۔
-
عالم اسلامہم غزہ کو بچانے اور فلسطین کی اندرونی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے قومی معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے تیار ہیں: حماس
تہران- ارنا- اسلامی مزاحمتی تحریک نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے بہت زیادہ لچک کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم فلسطین کی اندرونی صورتحال کو بہتر بنانے اور غزہ کو بحران سے بچانے کے لیے قومی معاہدوں پر عمل درآمد کے خواہاں ہیں۔
-
معیشتشمالی ایران کے فروٹ پڑسیوں کی کرسمس باسکٹ میں شامل
ساری - ارنا - کرسمس کی تقریبات کے موقع پر ایران کے ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکمانستان اور روس کے لیے صوبے مازندران کے تین اہم پھلوں کیوی، سنترہ اور کینو کی یومیہ برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامیمن کاصیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر میزائیل حملہ + ویڈیو
تہران(ارنا) صیہونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یمنی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمن فلسطین کی حمایت کے اصولی، انسانی اور اخلاقی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، سید الحوثی
صنعا( ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقےمیں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
-
معیشتایران کی رینیوایبل انرجی کپیسٹی 2800 میگاواٹ تک بڑھانے کا منصوبہ
ایران کے نائب وزیر توانائی نے چودھویں انٹرنیشنل رینیوایبل انرجی اینڈ پاور سیونگ ایگزیبیشن کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ ایران کی رینیوایبل انرجی کپیسٹی 2800 میگاواٹ تک بڑھانے کا منصوبہ ہے۔