-
سیاستکنعانی: ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل دیئے جانے کا ہر دعوی جھوٹا اور بے بنیاد ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائل دیئے جانے کے دعووں کو جھوٹا اور بے بنیاد کہا ہے
-
سیاستلوکا شنکوف: بیلاروس ایران کا قابل اعتماد حلیف ہے اور ہم ڈاکٹر پزشکیان کے دورہ منسک کے منتظر ہیں
لوکا شنکوف: بیلاروس ایران کا قابل اعتماد حلیف ہے اور ہم ڈاکٹر پزشکیان کے دورہ منسک کے منتظر ہیں
-
تصویرسینٹ پیٹرز برگ اور منسک میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے مذاکرات
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے 10 سے 12 ستمبر تک سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کے اجلاس میں شرکت اور روس کے صدر نیز اجلاس میں شریک دیگر ملکوں کے بعض حکام سے ملاقاتیں کیں۔ علی اکبر احمدیان جمعہ 13 ستمبر کو منسک پہنچے جہاں انھوں نے بیلاروس کے صدر اور اپنے بیلاروسی ہم منصب سے ملاقاتیں کیں
-
سیاستلندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے میزائل سے متعلق برطانوی میڈیا کے دعووں کو مہم پسندانہ داستان سرائی سے تعبیر کیا ہے۔
لندن – ارنا – لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایران سے روس میزائلوں کی منتقلی کے بارے میں اسکائی نیوز کے دعوے پر کہاہے کہ یہ جرنلزم نہیں بلکہ مہم پسندانہ داستان سرائی ہے۔
-
دفاع ایڈمیرل سیاری: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج دنیا کی طاقتور ترین دہشت گردی مخالف افواج شمار ہوتی ہیں۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دنیا کی دہشت گردی مخالف طاقتور ترین افواج ہیں جو علاقے میں کسی بھی قسم کی خودسری، بے نظمی اور بین الاقوامی اصول وضوابط کی خلاف ورزی کا مقابلہ کریں گی۔
-
سیاستاحمدیان: دنیا میں کہیں بھی امریکا کے لئے پیشرفت کی جگہ نہیں ہے اور اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے
ماسکو – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے سرکاری دورہ منسک میں بیلاروس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی
-
سیاست صدر ایران کا دورہ عراق مکمل اور تہران واپسی
بغداد – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ دورہ عراق مکمل کرکے بصرہ سے تہران کے لئے روانہ ہوگئے
-
سیاحتمازندران کی جھیلوں میں مہاجر پرندوں کی آمد کا آغاز
ساری – ارنا – ایران کے صوبہ مازندران کے ماحول حیات کے نگران ادارے کے سربراہ نے اس صوبے کی جھیلوں کے ساحلوں پر مہاجر پرندوں کی آمد کے آغاز کی خبر دی ہے
-
سیاستہم تعمیری افہام وتفہیم چاہتے ہیں لیکن غیر معقول اقدامات کا جواب دینے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے: ویانا میں ایرانی مندوب کا انتباہ
لندن- ارنا – اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس سے خطاب میں واضح کیا ہے کہ تہران نے اپنے قول وفعل سے ایجنسی کے ساتھ تعمیر تعاون اور افہام و تفہیم کا ثبوت دیا ہے لیکن غیر معقول اقدامات پر ردعمل میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گا
-
تصویرایران کا تاریخی مظفریہ چائے خانہ
سڑسٹھ برس کے حسین سبحانی اپنے بڑے بھائی علی سبحانی کے ساتھ، پینتالیس سال سے چائے خانہ مظفریہ میں، سیاحوں، یہاں سے گزرنے والے راہیوں اور بازار میں کام کرنے والوں کی چائے سے پذیرائی کررہے ہیں۔ وہ پانچ عشرے سے بلا ناغہ، صبح ساڑھے آٹھ بجے اس تاریخی چائے کی دکان کا لکڑی کا دروازہ کھول دیتے ہیں جو شام ساڑھے پانچ بجے تک کھلا رہتا ہے۔ یہ چائے خانہ، تبریز کے تاریخی بازارکے تیمچہ مظفریہ کے نام سے معروف ایک قدیمی ترین، اہم ترین اور انتہائی خوبصورت عمارت میں واقع ہے جس میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے کافی کشش پائی جاتی ہے اور ہر روز بڑی تعداد میں سیاح اس کو دیکھنے کے لئے جاتے ہیں۔
-
سیاست صدر ایران : اگر مسلمانوں میں برادری ہو تو اسرائیل قتل عام کی جرائت نہیں کرسکتا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں چاہے ان کا عقیدہ اور اعتقاد جو بھی ہو، اگر برادری ہو تو کیا اسرائیلی حکومت مسلمانوں کا قتل عام کرسکتی ہے؟
-
سیاستشام کے علاقے مصیاف میں ایرانی مشیروں کے بارے میں صیہونی حکومت کا دعوی جھوٹا ہے
تہران – ارنا – شام میں ایران کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ مصیاف پر صیہونی حکومت کے حملے میں کسی ایرانی مشیر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے
-
معیشتٹرانزٹ کی شاہراہیں اور بینکاری معاملات شنگھائی تعاون تنظیم کی پیشرفت کے ضامن ہیں
اسلام آباد – ارنا – پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اراکین کے درمیان باہمی اتحادویک جہتی اور تعاون کے فروغ میں چابہار بندرگاہ سمیت ایران کی ٹرانزٹ کی گنجائشوں اور نقل وحمل کی سہولتوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامسید حسن نصراللہ کے نام یحیی السنوار کا پیغام
تہران – ارنا – حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ یحیی السنوار نے سید حسن نصراللہ کے نام پیغام میں حزب اللہ کی حمایت کی قدردانی کی اور اس پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے
-
سیاست کنعانی : افغانستان میں زائرین کربلا کا استقبال کرنے والوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے افغانستان میں زائرین کربلا کا استقبل کرنے والوں پر داعش کے حملے کی مذمت کی ہے
-
عالم اسلام یمنی افواج کے حملوں میں صیہونی حکومت سے متعلق 80 بحری جہازوں کو نقصان پہنچا ہے
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ نومبر 2023 سے اب تک بحیرہ احمر میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں غاصب صیہونی حکومت سے متعلق 80 بحری جہازوں کو نقصان پہنچ چکا ہے
-
سیاستایران کی سیکورٹی ڈپلومیسی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلین قومی سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری اپنے بیلاروس کے ہم منصب کی دعوت پر منسک پہنچ گئے
-
عالم اسلامالمیادین:حزب اللہ کے آپریشن آربعین میں 22 صیہونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں
تہران – ارنا – المیادین نیوز چینل نے جمعرات کی رات یورپی سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن آربعین میں صیہونی حکومت کے گالیلوت فوجی مرکزکے یونٹ 8200 پر حملے میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے
-
دنیاالرملہ میں کاربم کے دھماکے میں چار صیہونیوں کی ہلاکت
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے جمعرات کی رات مقبوضہ فلسطین کے علاقے الرملہ میں کاربم کے دھماکے میں چار صیہونیوں کی ہلاکت کی خبردی ہے