-
سیاست کنعانی ایران کے خلاف یورپی یونین اور پانچ دیگر ممالک کے بیان کی مذمت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین اور پانچ دیگر ممالک، امریکا، برطانیہ، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے ایران مخالف بیان کی سخت مذمت کی ہے
-
سیاستپزشکیان: تہران ماسکو روابط میں توسیع کا سلسلہ جاری رہے گا
تہران – ارنا- صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران اور روس کے روابط کے استحکام اور توسیع کو دونوں ملکوں کے خلاف پابندیوں اور ظالمانہ اقدامات کا اثر کم ہونے کا باعث قرار دیا ہے
-
دفاعروس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی اپنے ایران ہم منصب سے ملاقات کی/ صدر ایران کو روسی صدر کا پیغام پیش کیا
تہران - ارنا - روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے تہران کے دورے کے دوران علی اکبر احمدیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن کو اس جارحیت کا جواب غیر متوقع جگہ سے ملے گا، حزب اللہ
بیروت (ارنا) حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ بیروت کے بیجر دھماکوں کے ذریعے دہشتگردی کا اسرائيل کو ایسا جواب دیا جائے گا جو صیہونیوں کے وہم و گمان بھی نہیں ہوگا۔
-
عالم اسلاملبنان دھماکوں میں 9 شہید اور 2750 زخمی
بیروت - ارنا- لبنان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ پیجر ڈیوائسز کے دھماکے میں 9 افراد شہید اور 2750 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلاملبنان میں پیجر دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
بیروت - ارنا- لبنان کے متعدد علاقوں میں مواصلاتی ڈیوائسز پیجر پھٹنے کے درجنوں واقعات پیش آئے ہیں اور دعوی کیا جارہا ہے یہ ڈیوائسز حزب اللہ کے ارکان کے تھے۔
-
سیاستلبنان، پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر کے زخمی ہونے کی خبر
تہران- المیادین نیوز نیٹ ورک نے بیروت میں میسنجر ڈیزائنر کے دھماکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں لبنان کی شکایت
تہران - ارنا - لبنان نے ملک کے جنوب میں شہری دفاع کی گاڑی پر بمباری کرنے پر صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔
-
تصویرایران، شیراز میں جشن شکوفہ ہا
ایران کے شیراز میں منگل کی صبح پہلی کلاس کے بچوں کی تعلیم کے آغاز کی مناسبت سے جشن شکوفہ ھا کا انعقاد کیا گیا۔
-
عالم اسلامخالد مشعل نے غزہ کے انتظام کی امریکی اور اسرائیلی تجاویز کو مسترد کر دیا، حماس کو برتی حاصل ہے۔
تہران(IRNA) حماس تحریک کے بیرونی امور کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اس تحریک کو غزہ پٹی میں اب بھی برتری حاصل ہے، کہا ہے کہ حماس غزہ پٹی کے انتظام کے لیے امریکہ اور صیہونی حکومت کی تجویز کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
-
عالم اسلامغزہ کی پٹی میں شہداء کی تعداد 41 ہزار 252 تک پہنچ گئی۔
تہران- ارنا- فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی میں شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعدادوشمار شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 41,252 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
سیاستاولمپک گیمز میں کھیلوں کے عالمی مسائل پر مسلط ممالک کی دوغلی پالیسیاں نمایاں تھیں۔
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے حالیہ کھیلوں میں کھیلوں کے عالمی معاملات پر مسلط ممالک کی دوغلی پالیسیاں نمایاں تھیں۔
-
سیاستصدر اگلے اتوار کو نیویارک روانہ ہوں گے۔
تہران (IRNA) صدرایران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے اتوار 22 ستمر کو نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
معیشتایران سے پاکستان کے لیے مائع گیس کی برآمد معمول پر آگئی
زاہدان (IRNA) سیستان و بلوچستان کے کسٹم سپروائزر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ اور کسٹمز کے درمیان مشاورت کے بعد، میرجاوہ – تفتان سرحد کے راستے ایران سے مائع گیس کی برآمد کا عمل معمول پر آ گیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی انصار اللہ نے اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کی امریکی اور برطانوی تجویز مسترد کردی
تہران(IRNA) انصاراللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم نے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملے روک دیئے جائیں وہ ہماری حکومت کو تسلیم کرلیں گے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
تہران (IRNA) ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کے ساتھ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات مستحکم طریقے سے جاری ہیں۔