-
تصویرتبریز جامع مسجد میں اعتکاف کی روحانی تقریب
رجب کے اعتکاف کی مذہبی اور روحانی تقریب کے دوسرے دن تبریز کی جامع مسجد میں بے حد رونق رہی۔ رجب میں اعتکاف کرنے والے روزہ دار تیرہ، چودہ اور پندرہ رجب تک مسجد میں قیام کرتے ہيں۔
-
معیشتایران اور تاجکستان کے تاجروں کے درمیان تعاون کی 13 دستاویزات پر دستخط
تہران - ارنا - ایران اور تاجکستان کے درمیان تاجروں کے اجلاس میں دو طرفہ تعاون کے تیرہ معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
-
معیشتایرانی جڑی بوٹی، الزائمر کے علاج کے لیے امید کی کرن
تہران - ارنا – ایران کی ایک نالج بیسڈ کمپنی نے " داج قلموس" جڑی کو دوبارہ زندہ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی کو نہ صرف الزائمر کے علاج کے لیے ایک امید افزا کامیابی سمجھا جاتا ہے بلکہ یہ دیہی معیشت کی ترقی میں ایک موثر عنصر بھی ہے۔
-
عالم اسلامامریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا چھٹا حملہ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا اور ملک پر حملہ کرنے کے جارحوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
سیاستصدر پزشکیان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے
دوشنبہ - ارنا - صدر مسعود پیشکیان ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجکستان اور روس کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں کچھ دیر قبل جمہوریہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔
-
تصویرصدر کی تاجیکستان روانگی
صدر مسعود پزشکیان بدھ کی سہ پہر تاجکستان اور ماسکو کے سرکاری دورے کے لیے تہران سے روانہ ہوئے۔ انہيں تہران سے نائب صدر محمد رضا عارف نے رخصت کیا۔
-
معیشتتمام آپریشنل علاقوں میں تیل کی برآمدات جاری ہیں
بوشہر - ارنا - ایرانی آئل ٹرمینلز کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ تیل کی برآمدات، اقتصادی ترقی کے اہم محور کے طور پر، تمام آپریشنل شعبوں میں ملازمین کی مخلصانہ کوششوں سے، بغیر کسی رکاوٹ کے انجام پا رہی ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیتہران یونیورسٹی بین الاقوامی تنظیم "سرن" کی رکن بن گئی
تہران - ارنا- تہران یونیورسٹی فیوچر سرکل (FCC) پروجیکٹ کے تعاون سے یورپین آرگنائزیشن فار نیوکلیئر ریسرچ (CERN) کا رکن بن گئی ہے۔
-
پاکستانکشمیر کے سلسلے میں ہندوستان کے بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل
اسلام آباد/ ارنا- ہندوستان کے وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے زیرانتظام علاقوں پر ہر قسم کا دعوی مسترد کیا جاتا ہے۔
-
تصویرماہ رجب المرجب میں اعتکاف کے روحانی اجتماعات
13 رجب المرجب سے شروع ہونے والے ایام البیض میں ایران بھر کی مسجدوں میں اعتکاف کا سلسلہ جاری ہے۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد بھی اللہ تعالی کے سامنے سربسجود ہوکر اپنی روحانی اور ایمانی طاقت میں اضافہ اور اس مبارک مہینے کی معنویت سے استفادہ کر رہی ہے۔
-
سیاستیورپ کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ فی الحال کوئی اور مذاکرات کا، وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے کابینہ کی نشست کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال صرف یورپ سے بات چیت ہو رہی ہے۔
-
سیاستہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- دورہ تاجکستان اور روس پر روانہ ہونے سے قبل صدر مملکت نے تہران ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تاجکستان کے ساتھ آبی ذخائر، زراعت، سائنس، ثقافت، صنعت، تجارت، نقل و حمل اور کان کنی کے شعبوں میں متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
-
دنیاایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہونے والے ہیں، کریملن کے ترجمان
ماسکو/ ارنا- روس کے صدارتی محل کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین جامع تعاون معاہدے سے دونوں دوست اور ہمسایہ ملک کے عوام کے مطالبات پورے ہوں گے اور تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجک سطح تک پہنچ جائیں گے۔
-
دفاع"زاگرس" انٹیلی جنس- سگنلنگ جنگی جہاز ایران کے بحری بیڑے میں شامل
تہران/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور فوج کے سربراہ کی موجودگی میں "زاگرس" جنگی جہاز بحریہ کے حوالے کردیا گیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں صیہونیوں کے مظالم جاری، مزید 26 فلسطینی شہید
تہران/ ارنا- جنگ بندی قریب ہونے کی خبروں کے باوجود غزہ پر صیہونیوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔
-
عالم اسلامجنین کیمپ کے محاصرے کا فائدہ صرف صیہونی دشمن کو پہنچے گا، فلسطین کی "مجاہدین تحریک"
تہران/ ارنا- فلسطین کی مجاہدین تحریک نے محمود عباس کی سیکورٹی فورس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
این بی سی نیوز کو صدر مملکت کا انٹرویو
سیاستایران نے کسی کے بھی قتل کی منصوبہ بندی نہیں کی ہے: صدر مسعود پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے این بی سی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے زور دیکر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ ڈانلڈ ٹرمپ نہ کسی بھی اور شخص کے قتل کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ہے۔