13 ستمبر، 2024، 9:20 AM
Journalist ID: 5632
News ID: 85594910
T T
0 Persons

لیبلز

الرملہ میں کاربم کے دھماکے میں چار صیہونیوں کی ہلاکت

تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے جمعرات کی رات مقبوضہ فلسطین کے علاقے الرملہ میں کاربم کے دھماکے میں چار صیہونیوں کی ہلاکت کی خبردی ہے

ارنا نے فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ جمعرات کی شام مقوضہ فلسطین کے شہر الرملہ میں کار بم کے دھماکے میں چار صیہونی ہلاک ہوگئے ۔

 اس سے پہلے جمعرات کی شام صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی  الرملہ میں ایک گاڑی ميں نصب  بم کے دھماکے میں گیارہ آبادکار زخمی ہوگئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں بعض کی حالت خراب ہے۔

0 Persons

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .