تحریک مزاحمت
-
دنیاشام کے جنوب میں تل ابیب کی جارحیت، اسرائیل کو نئے جنگ میں الجھا دیں گی، صیہونی جنرل
تہران/ ارنا- صیہونی فوج کے آپریشن کمان کے سابق سربراہ "یسرائیل زیو" نے کہا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں جھڑپیں، اسرائیل کو نئی جنگ میں کھینچ رہی ہیں۔
-
سیاستذہین افراد، "حددرجہ دباؤ" کے بجائے "حددرجہ علقمندی" کا انتخاب کرتے ہیں، ٹرمپ کے دعووں پر وزیر خارجہ کا ردعمل
تہران/ ارنا- ایران پر شدید دباؤ ڈالنے پر مبنی نئے امریکی صدر کی پالیسی کو وزیر خارجہ عراقچی نے ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف "حددرجہ دباؤ" کی پالیسی پہلے بھی شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔
-
عالم اسلامحماس: آخری قیدی کی رہائی تک مزاحمت جاری رہے گی / غزہ ناقابل تسخیر ہے
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے شہداء، اسیران اور زخمیوں کے امور کے انچارج نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
-
تصویرقم: ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات
پہلوی حکومت کے خلاف امام خمینی (رح) کی حمایت میں 19دی 1356 میں قم میں قیام کی سالگرہ کے موقع پر، ا مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے بدھ کی صبح (8 جنوری 2025) کو حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: شہید سلیمانی نے مزاحمتی فکر کو تحریک میں تبدیل کر دیا
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے مزاحمتی افکار کو میدان عمل میں لا کر اسے ایک محور، محاذ اور تحریک میں تبدیل کر دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پائیدار اور قابل فخر محاز آج بھی خطے میں موجود ہے اور صیہونی حکومت اور استعمار کے خلاف بر سر پیکار ہے۔
-
عالم اسلامامید ہے کہ شام کی نئی حکومت اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھےگی، سربراہ حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم نے شام کی حمایت کی کیونکہ اس کا موقف اسرائیل دشمنی پر مبنی تھا اور ہمیں امید ہے کہ شام کی نئی حکومت بھی اسرائیل کو دشمن سمجھے گی اور اس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے گریز کرے گی۔
-
عالم اسلام24 گھنٹے کے دوران مغربی کنارے میں 12 اسرائیل مخالف کارروائیاں
تہران (IRNA) فلسطینی مزاحمت کاروں نے غاصب صیہونی فوج اور صیہونی آباد کاروں کے حملوں کا مقابلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 آپریشنز کیے ہیں۔
-
عالم اسلامہم اسرائیل کو شکست دیں گے/ آپریشن طوفان الاقصیٰ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہے: شیخ نعیم قاسم
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت اور اس کے مغربی حامیوں بالخصوص امریکہ کی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی، امریکہ اور مغرب کوشش کر رہے ہیں کہ ہم پر دباؤ ڈالیں اور ہمیں دھمکائیں، لیکن ہم نہ ڈریں گے اور نہ مرعوب ہونگے کیونکہ ہم شہداء اور مزاحمتی محور کے سردار سید حسن نصر اللہ کے پیروکار ہیں اور ہم صیہونی حکومت کو شکست دے کر رہیں گے۔
-
عالم اسلامحیفا مزاحمتی میزائلوں کے نشانہ پر!
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ متعدد راکٹ مقبوضہ شہر حیفا پر گرے ہیں۔
-
پاکستانکراچی میں شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) ایران کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا۔
-
عالم اسلاملبنان نے مقبوضہ فلسطین پر بیلسٹک میزائل داغے / صہیونی اڈے کو "فادی 3" سے نشانہ بنایا
تہران (ارنا) صہیونی فوج نے آج صبح لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے مرکز پر زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے۔
-
دنیاالرملہ میں کاربم کے دھماکے میں چار صیہونیوں کی ہلاکت
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے جمعرات کی رات مقبوضہ فلسطین کے علاقے الرملہ میں کاربم کے دھماکے میں چار صیہونیوں کی ہلاکت کی خبردی ہے
-
عالم اسلامصہیونی انٹیلیجنس کی ایک اور ناکامی / فلسطینی مزاحمت کی مقبوضہ علاقوں میں رسائی
تہران (ارنا) میڈیا ذرائع نے آج (جمعرات) صبح فلسطینی مزاحمت کی مقبوضہ علاقوں تک رسائی اور صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی لڑائی کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامفلسطین اور تحریک مزاحمت کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے، بشار اسد
تہران (ارنا) شام کے صدر نے فلسطین اور تحریک مزاحمت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف نہ صرف یہ کہ بدلہ نہیں ہے بلکہ مزید مضبوط ہوگیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کی حیفا بندرگاہ پر عراقی استقامتی گروہ کا ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- عراق کی اسلامی استقامتی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے روز مقبوضہ سرزمینوں میں واقع حیفا بندرگاہ کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلام"طوفان رمضان" کارروائی کا آغاز ہوگا، فلسطین کے استقامتی گروہوں کا باضابطہ بیان
تہران/ ارنا، فلسطینی استقامتی محاذ سے وابستہ گروہوں نے رمضان المبارک میں ایک عالمی طوفان کے آغاز کی اپیل کی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات،
سیاستخطے میں مزاحمتی محاذ کو مضبوط بنانے میں شہید سلیمانی کا کردار اور خدمات بے مثال ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ خطے میں مزاحمتی محاذ کو مضبوط بنانے میں شہید سلیمانی کا کردار اور خدمات بے مثال ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے جنرل قاآنی کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ مزاحمتی محاذ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ اسی خلوص اور لگن کے ساتھ جاری رہنا چاہیے۔
-
عالم اسلاملبنان سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ
بیروت (ارنا) لبنانی سرزمین سے مقبوضہ علاقوں میں راکٹ داغے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
فلسطین کی تازہ صورتحال پر
سیاستایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اورترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے (ہفتہ 15 اکتوبر) کی شام ٹیلی فون پر بات چیت میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔