مقبوضہ فلسطین
-
عالم اسلامشمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا شدید میزائل حملہ
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان پر حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں کی نئی لہر کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی مراکز پرحزب اللہ لبنان کے ایک ساتھ کئی طرح کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل، ڈرون اور توپخانے سے ایک ساتھ حملے کئے ہیں
-
عالم اسلامصہیونی ذرائع ابلاغ: نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں 750,000 افراد نے شرکت کی
تہران- ارنا- صیہونی حکومت کے خبر رساں ذرائع نے ہفتے کی رات اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کی حمایت میں تل ابیب میں سب سے بڑا مظاہرہ جاری ہے اور اس میں 750,000 سے زائد افراد شریک ہیں۔
-
عالم اسلام صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید چار فوجی مراکز پر حملے کئے ہیں
-
دنیاتل ابیب میں مظاہرے اور استقامتی فلسطینی محاذ سے سمجھوتے کا مطالبہ
تہران – ارنا – غاصب صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کے جنوب میں ایک بار پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے استقامتی فلسطینی محاذ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے نئے حملے
بیروت (IRNA) شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور صہیونی بستیوں پر حزب اللہ کے تازہ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عالم اسلام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکزپر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں
-
عالم اسلام مقبوضہ فلسطین کے ساحلی شہر حیفا پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا حملا
تہران – ارنا – عراق کے اسلامی استقامتی گروہ نے بدھ کو مقبوضہ فلسطین کے ساحلی شہر حیفا پر حملہ کیا ہے
-
دنیا جب تک جنگی قیدی واپس نہیں آجاتے جدوجہد میں شدت آتی رہے گی : صیہونی جنگی قیدیوں کے لواحقین کا اعلان
تہران – ارنا – صیہونی جنگی قیدیوں کے لواحقین نے پیر کی رات مظاہرہ کرکے اعلان کیا ہے کہ جب تک سبھی جنگی قیدی واپس اپنے گھر نہیں پہنچ جاتے، ان کی جدوجہد میں شدت آتی رہے گی
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین غیر قانونی صیہونی کالونیوں پر راکٹ حملے کئے ہیں
-
دنیاپورے مقبوضہ فلسطین میں ہڑتال، نتن یاہوکے خلاف برہمی میں اضافہ
تہران – ارنا - حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلہ کا معاہدہ کرنے میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کی ناکامی کے خلاف آج پورے مقبوضہ فلسطین میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔
-
دنیاحزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ بہت سخت ہے: صیہونیوں کا اعتراف
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان کا آپریشن اربعین اب بھی صیہونی حکومت کے مبصرین اور تجزیہ کاروں کے اذہان پر مسلط ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ کی ڈرون توانائی نے اسرائیلی حکومت کے سیکورٹی اداروں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے: صیہونی میڈیا کا اعتراف
تہران – ارنا – ایک صیہونی میڈیا نے سنیچر کی صبح ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون اسرائیلی حکومت کے سیکورٹی اداروں کے لئے باعث تشویش ہیں
-
دنیا کرمی تسور صیہونی کالونی پر حملے کی تفصیلات
تہران – ارنا – صیہونی ذرائع نے سنیچر کی صبح اعلان کیا کہ ایک صیہونی مجاہد "کرمی تسور" صیہونی کالونی کے چوکیدار کو اپنی گاڑی سے کچلتا ہوا کالونی کے اندر داخل ہوا اور صیہونی آبادکاروں پر فائرنگ کردی
-
عالم اسلاممصرمیں صیہونیت مخالف کارروائی، 6 صیہونی زخمی
تہران – ارنا – مصر کے سرحدی شہر طابا میں ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں 6 صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حزب اللہ کا حملہ
تہران – ارنا – حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حملہ کرکے اس کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے ہیں
-
عالم اسلامحزب اللہ : ہم اپنے میزائلوں سے اسرائیلی فوج کو دھوکہ دے کر تل ابیب میں دو اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ نے بتایا ہے کہ اس نے اپنے جہادی کمانڈر فواد شکر کے خون کا بدلہ لینے کے لئے اپنی کارروائیوں کے پہلے مرحلے میں تل ابیب میں دو اہم صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنان: شہید "فواد شکر" کے خون کا انتقام لینے کی کارروائیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اپنے کمانڈر شہید "فواد شکر" کے خون کا انتقام لینے کی کارروائیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہوجانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے متعدد فوجی اڈوں پر حملوں کی خبر دی ہے
-
دنیا1200ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں داخل ہونے سے روکنے میں ناکامی کا اعتراف
تہران – ارنا – غاصب صیہونی حکومت نے 1200 سے زیادہ ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی کالونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے آج بدھ کو بھی شمالی مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ جولان پر اپنے میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین اور جولان پر حزب اللہ کے نئے ڈرون اور میزائل حملے
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے منگل کی رات شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے ڈرون اور میزائل حملوں کی خبر دی ہے
-
دنیا تل ابیب میں دھماکہ
تہران – ارنا – اسرائیلی ذرائع نے تل ابیب میں دھماکے کی خبردی ہے
-
دنیامقبوضہ فلسطین کے لیے تمام امریکی پرواز منسوخ
تہران - ارنا - صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے نے مقبوضہ فلسطین کے لیے جانے والی تمام امریکی پروازوں کو منسوخ کئے جانے کی خبر دی ہے ۔
-
دنیاالاقصیٰ طوفان آپریشن: 10 لاکھ صہیونی فرار
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے بتایا ہے کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مقبوضہ فلسطین سے 10 لاکھ صہیونی فرار ہوچکے ہیں۔
-
دنیامقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ٪ 63 صہیونی جنگ بندی کے خواہاں
تہران (ارنا) مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کیے گئے سروے کے مطابق، ٪ 63 صہیونی آباد کار چاہتے ہیں کہ تل ابیب غزہ پٹی میں جنگ بندی کے لیے فلسطینی مزاحمت سے اتفاق کریں۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے جوابی حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کالونی کریات شمونہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے
-
دنیاایران کے انتقام کا خوف، صیہونی حکومت نے اپنے 4 سیکورٹی ہیڈ کوارٹرز خالی کردیے
تہران (ارنا) سعودی چینل الحدث نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں 4 حساس سیکورٹی اور انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامالسنور کا انتخاب حماس میں امید، اتحاد اور طاقت کا مظہر ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یحییٰ السنوار کے نام ایک پیغام میں انہیں حماس کے سیاسی بیورو کے نئے سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلام فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ جنسی تشدد کا انکشاف
تہران – ارنا- جنوبی مقبوضہ فلسطین کے ایک قیدخانے کے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے اس بات کی تصدیق ہوگئ ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینی قیدیوں کو غیرانسانی اور وحشیانہ ایذائيں دی ہیں اور انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا ہے