ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والے طلبا پر امریکی پولیس کے حملے کے ردعمل میں X پر اپنے اکاؤنٹ میں لکھا کہ جعلی اور ظالم صیہونی مجرموں کی خواہشات کے باوجود صیہونی حکومت کے اہلکاروں اور ان کے حامیوں کے خلاف عالمی رائے عامہ بیدار ہو چکی ہے اور وہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں جنگی جرائم کو روکنے اور مجرموں کو بین الاقوامی عدالتوں کے حوالے کرنے اور ان کے لیے قرار واقعی سزا کے لیے پرعزم ہے۔
امریکی یونیورسٹیوں میں صیہونی حکومت کے خلاف طلباء اور پروفیسرز کا زبردست احتجاج
امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
25 اپریل، 2024، 12:21 PM
News ID:
85456562
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ بیدار ہو چکی ہے اور غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں صیہونی جنگی جرائم کو روکنے، مجرموں کو بین الاقوامی عدالتوں میں پہنچانے اور قرار واقعی سزا دینے کے لیے پرعزم ہے۔
آپ کا تبصرہ