صیہونی حکومت اور امریکہ و برطانیہ میں کوئی فرق نہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 23 دسمبر کو عوامی اجتماع سے خطاب میں مغربی ممالک کی طرف سے اسرائیل کے جرائم کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ "آج دنیا میں کوئی بھی صیہونی حکومت اور امریکا و برطانیہ میں فرق نہیں سمجھتا"۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .