حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
-
سیاستاگر ملت اسلامیہ اپنی طاقت کا استعمال کرے تو صیہونی حکومت کو قلب امت سے نکالا جاسکتا ہے۔
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اگر امت اسلامیہ اپنی اندرونی طاقت کو بروئے کار لائے تو صیہونی حکومت اسلامی معاشرے کے قلب سے مٹ جائے گی۔
-
سیاست ترجمان وزارت خارجہ: غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات بین الاقوامی اداروں کی بے عملی کا واضح ثبوت
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج ہم مغربی ایشیا اور افریقہ میں منظم بدامنی میں اضافہ اور غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کا مشاہدہ کر رہے ہیں جو کہ منظم بد امنی کی واضح مثال ہے۔
-
تصویرشہید ایرانی صدر کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شریک غیر ملکی حکام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقاتیں
تہران (ارنا) شہید ایرانی صدر کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شریک غیر ملکی حکام نے آج بروز بدھ (22 مئی 2024) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات
سیاستشہید صدر رئیسی کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے تعلقات میں اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج شام پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی اور پاکستان کی حکومت اور عوام کی ہمدردی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
-
دورہ پاکستان اور سری لنکا کا اہم پیغام،
سیاستصدررئیسی: ہمسایہ اور آزاد ممالک کے ساتھ تعاون میں اضافہ ہوگا
تہران (ارنا) صدر ایران نے پاکستان اورسری لنکا کے کامیاب دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے سے خطے اور دنیا کو یہ پیغام گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک طاقتور اور بااختیار ملک ہے جو دشمنوں کو پوری قدرت کے ساتھ اپنا پیغام دے سکتا ہے اور اپنے دوستوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کر رہا ہے۔
-
تصویرمحنت کشوں اور مزدوروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
تہران (ارنا) ملک بھر سے محنت کشوں اور مزدوروں کے ایک گروپ نے " لیبر ویک" کے موقع پر بدھ کی صبح (24 مئی 2024) حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت الہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرصیہونی حکومت کو سزا دی جائے گی، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے خطبہ عید الفطر میں فرمایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملہ ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کے مترادف ہے۔ خبیث حکومت نے غلطی کی، اسے سزا ملنی چاہیے اور اسے سزا ملے گی۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
تہران (ارنا) عید الفطر کے موقع پر حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کے ایک گروپ نے آج (بدھ 10 اپریل 2024) کو حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
عید الفطر کے موقع پر،
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی سے حکومتی حکام اور اسلامی ممالک کے سفیروں کی ملاقات
تہران (ارنا) اسلامی ممالک کے سفیروں اور ایران کے حکومتی عہدیداروں کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کی۔
-
معاشرہعظیم ایرانی قوم ملی یکجہتی کے سائے میں ملک کی سربلندی کے لیے اعلی اقدامات کرے گی، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں اس عزم کا اظہار کیا کہ عظیم ایرانی قوم ملی یکجہتی کے سائے میں ملک کی سربلندی کے لیے اعلی اقدامات کرے گی
-
تصویرتہران میں عیدالفطر کی نماز میں فلسطینی عوام کی حمایت
تہران (ارنا) آج تہران کی جامع مسجد امام خمینی (رح) میں لوگوں کی کثیر تعداد نے عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی اور فلسطینی عوام کی حمایت اور یکہجہتی کا اظہار کیا۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران، ایرانی سفارت خانے پر حملہ ایرانی سرزمین پر حملہ ہے، اسرائیلی حکومت کو سزا دی جائے گی
تہران (ارنا) ایران کے سپریم لیڈر نے تہران میں عیدالفطر کی نماز کے دوران اپنے خطبات میں دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کو ایرانی سرزمین پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اسرائیل کی حکومت کو سزا ملنی چاہیے اور اسے سزا دی جائے گی۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرمغربی یونیورسٹیوں کی بڑی خامی
مغربی یونیورسٹیوں کی بڑی خامی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے طلبہ سے ملاقات میں مغربی یونیورسٹیوں کی ایک بنیادی کمزوری کا ذکرکیا اور کہا : مغربی یونیورسٹیوں میں ایک بہت بڑی خامی ہے جو اس بات کا باعث بنتی ہے کہ سائنس صیہونی طاقتون کا حربہ بن جائے۔
-
تصویررہبر انقلاب سے طلبہ کی رمضان ملاقات
طلبہ کے ایک گروپ نے رمضان المبارک کے 27 ویں دن ہفتہ کی شام (7 اپریل 2024) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرایرانی سفارت خانے پر حملہ صیہونیوں کو نہیں بچا سکے گا
آیت اللہ خامنہ ای نے حکومتی عہدیداروں سے ملاقات میں فرمایا: شام میں صیہونیوں نے جو کارروائی کی ہے وہ انہیں شکست سے نہیں بچا سکے گی البتہ اس حرکت پر انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرغزہ میں اسرائیل کی شکست کا سلسلہ جاری رہے گا
رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حکام کے ساتھ ملاقات میں غزہ میں صیہونی حکومت کی عبرتناک ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: غزہ میں صیہونی حکومت کی ناکامی جاری رہے گی اور یہ حکومت زوال اور تباہی کے قریب ہوگی۔
-
دفاعرہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کو نشان فتح عطا کیا
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ آج رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ نشان فتح عطا کیا ہے جو اس ادارے کی کردگی پر اطمینان کا ثبوت ہے۔
-
سیاستانتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی، تصویری رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے آج بروز جمعہ (1 مارچ 2024) صبح 8 بجے حسینیہ امام خمینی (رح) میں بنائے گئے موبائل پولنگ بوتھ میں 12ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی " 24 ہزار شہداء کانفرنس" کے انتظامی امور کے شرکاء سے ملاقات، تصویریں
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج (24 فروری 2024) صوبہ خوزستان کی دوسری " 24 ہزار شہداء کانفرنس" کے انعقادکف انتظامی امور میں شامل افراد سے حسینیہ امام خمینی (رح) میں ملاقات کی۔
-
تصویراسلامی جمہوریہ ایران میں منعقدہ 40 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات، تصویریں
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقدہ 40 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شریک قاریوں اور حافظان قرآن نے جمعرات کی صبح (22 فروری) حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العمظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
معاشرہملک کے مسائل کا حل انتخابات میں شرکت ہے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام کو انتخابات میں شرکت کرنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ انتخابات اسلامی جمہوریہ ایران کا بنیادی ستون ہیں اور ملک کے مسائل کا حل انتخابات میں شرکت ہے۔
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے مشرقی آذربائیجان کے لوگوں کی ملاقات، تصویریں
تہران (ارنا) مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار کی صبح (18 فروری 2024) کو تبریز کے عوام کی تاریخی بغاوت کی سالگرہ کے موقع پر کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
معاشرہغزہ کا سانحہ انسانی المیہ ہے، موجودہ عالمی نظام برقرار نہیں رہے گا، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) انقلاب اسلامی ایران کے سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اعلی حکومتی ارکان اور اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں فرمایا کہ غزہ کا المیہ انسانیت کا المیہ ہے اور ظلم و استبداد کا موجودہ عالمی نظام برقرار نہیں رہے گا ۔
-
سیاستعالم اسلام کے خواص صیہونی حکومت سے تعلقات منقطع کرنے کی عوامی درخواست کریں، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای
عشرہ فجر اور 19 بہمن 1357 کو لوگوں کے ایک گروہ کی امام خمینی (رح) سے بیعت کی سالگرہ کے موقع پر، اسلامی جمہوریہ ایران کی ائیرفورس اور ائیر ڈیفینس فورس کے کمانڈروں کے ایک گروپ نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
معیشتصنعتکاروں اور اقتصادی ماہرین کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات
منگل کی صبح (30 جنوری 2024)، ایک ہزار صنعت کاروں اور اقتصادی ماہرین نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سےحسینیہ امام خمینی (رہ) میں ملاقات کی۔