ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جمعرات کو عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ کے اتحاد اور مسلمانوں کی سربلندی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی
30 جون، 2023، 3:08 PM
News ID:
85155811
تہران، ارنا - ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امت اسلامیہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ نے بند دروازوں کے پیچھے کیا کہا؟
تہران، ارنا - سعودی وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کی سرکاری دعوت پر ہفتہ کی سہ پہر ایک وفد…
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے مناظر
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے برکس گروپ کے اجلاس کی شرکت کیلیے جنوبی افریقہ…
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کا تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر…
آپ کا تبصرہ