فیصل بن فرحان
-
سیاستصیہونی حکومت کے حملوں سے غزہ اور لبنانی عوام کے مصائب سے غافل نہیں ہونا چاہیے، پزشکیان
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ ہمیں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے وجہ سے غزہ اور لبنانی عوام کے مصائب اور بے گھر ہونے سے لاتعلق نہیں رہنا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ اگر آج صیہونی حکومت غزہ میں جرائم اور نسل کشی کی جرات کررہی ہے تو اس کی وجہ کئی اسلامی ممالک کی حمایت اور بے حسی ہے اور اگر ہم نے متحد ہو کر اس جارحیت کا مقابلہ نہ کیا تو کل دوسرے اسلامی شہروں اور ممالک کی باری آئے گی۔
-
سیاستاسماعیل ہنیہ کی شہادت پر جائزہ کے لئے اوآئی سی کے ہنگامی اجلاس کی سعودی عرب نے حمایت کر دی
تہران - ارنا - سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ع ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت کے خلاف جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، علاقائی حالات کو بحرانی اور خطرناک قرار دیا۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
بنجول (ارنا) ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے تہران ریاض تعلقات کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ساتھ نہ تعلقات ہیں نہ ہی کوئی براہ راست مذاکرات کا سلسلہ، ریاض
تہران/ ارنا: سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور انٹیلی جنس ادارے کے سابق سربراہ نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں کہا ہے کہ ریاض اور تل ابیب کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہے۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی انسانی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے آج صبح ٹیلی فونی رابطہ کیا اور علاقے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔