ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے برکس گروپ کے اجلاس کی شرکت کیلیے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاون کے دورے پر ہے، آج بروز جمعہ اپنے سعودی عرب ہم منصب فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات اور تبادلہ خیال
کیپ ٹاؤن، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے برکس اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ…
-
ایران برکس کے لیے ایک قابل اعتماد پارٹنر ہو سکتا ہے: امیر عبداللہیان
کیپ ٹاؤن ، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران، دیگر متحد اور دلچسپی رکھنے والے ممالک…
-
امیرعبداللہیان کی جنوبی افریقی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا ۔ ایران کے وزیر خارجہ جنہوں نے برکس گروپ کے اجلاس کی شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے…
-
ایرانی وزیر خارجہ کیپ ٹاؤن پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ کچھ منٹ پہلے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
آپ کا تبصرہ