1 جون، 2023، 1:07 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85128899
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کیپ ٹاؤن پہنچ گئے

1 جون، 2023، 1:07 PM
News ID: 85128899
ایرانی وزیر خارجہ کیپ ٹاؤن پہنچ گئے

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ کچھ منٹ پہلے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے آج صبح برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے مقصد سے جنوبی افریقہ کا دورہ کیا تھا،  چند منٹ قبل کیپ ٹاؤن کے ہوائی اڈے پر پہنچے۔

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .