جنوبی کوریا میں ایشین آرٹسٹک جمناسٹک چیمپئن شپ منعقد ہوئی جہاں ایرانی جمناسٹک کے ماہر اولمپیئن مہدی الفتی، جنہوں نے ابتدائی راؤنڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی، اس فائنل میں 14.5 کے بہترین اوسط کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آئے اور گولڈ میڈل جیتا۔
جبکہ پیرس اولمپکس جیتنے والے کارلوس یولو تیسرے نمبر پر آئے۔
الفتی کا گولڈ میڈل ایشین چیمپئن شپ میں ایرانی جمناسٹک کی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔
الفتی اس سے قبل ھانگژو ایشین گیمز میں سلور میڈل بھی جیت چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ