8 جون، 2025، 3:59 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85855676
T T
0 Persons

لیبلز

CSIT World Sports Games 2025: ایرانی کھلاڑیوں نے جیتے 88 میڈل

تہران- ارنا- ایرانی کھلاڑیوں نے یونان میں ہونے والے WSG 2025 میں 88 مختلف میڈل اپنے نام کرلیے۔

ایرانی کھلاڑیوں کے گروپ (ایمبیسڈرز آف لیبر اینڈ آنر) نے 88 میڈل (46 گولڈ، 25 سلور اور 17 برونز) جیت کر یونان کے شہر لوتراکی میں 8ویں CSIT World Sports Games 2025 میں ایران کا نام روشن کیا۔

ایران نے 6 شعبوں (سوئمنگ، ایتھلیٹکس، جوڈو، ٹیبل ٹینس، سوئمنگ، گریکو رومن ریسلنگ، اور ریسلنگ) میں حصہ لیا۔

CSIT World Sports Games 2025: ایرانی کھلاڑیوں نے جیتے 88 میڈل

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .