اسپورٹس
-
اسپورٹسکینوپولو کے عالمی مقابلے: ایرانی خواتین نے تاریخ رقم کردی
تہران/ ارنا- ایران کی کینوپولو کی خواتین کی ٹیم نے چین کے مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کرکے عالمی مقابلوں کا ٹکٹ بھی جیت لیا۔
-
تصویرتہران، تیراندازی کے قومی مقابلے
تہران/ ارنا- تیراندازی کی قومی لیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ جمعرات کو افتتاحی کھیل تہران کے آزادی اسپورٹس کامپلیکس میں کھیلے گئے۔
-
اسپورٹسایشیائی ووشو چیمپئن شپ میں ایرانی خواتین کے دو گولڈ میڈل
تہران (IRNA) ایشین چیمپئن شپ ووشو فائٹ کے تسلسل میں یاسمان باقرزادہ اور شہربانو منصوریان نے سونے کا تمغہ جیتا اور سہیلہ منصوریان اور صدیقہ ماریہ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
اسپورٹس2026 ورلڈ کپ کوالیفائرز - ایران اور کرغزستان
2026 ورلڈ کپ کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایران اور کرغزستان کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ جمعرات کی شام (15 شہروار 1403) کو اصفہان کے فولاد اسٹیڈیم میں منعقد ہوا اور ایران کی 1-0 سے جیت کے ساتھ ختم ہوا۔
-
پیرس پیرالمپکس کے ساتھ ساتھ؛
اسپورٹسنابینا ایرانی لڑکی نے چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی
پیرس (IRNA) نابینا ایرانی خاتون ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس گیمز کے 400 میٹرکے ایونٹ T12 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
اسپورٹسایشین پیرالمپک: پسٹل کوئین نے تاریخ رقم کر دی
تہران (ارنا) ایشیائی پیرالمپک کمیٹی نے پیرس میں ایرانی خاتون کی شاندار کارکردگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کوئين آف پسٹل نے پیرالمپک میں اپنا پانچواں تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔
-
اسپورٹسپیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا
پیرس - ارنا - شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی طالب علم نے ماسکو ایتھلیٹکس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
تہران ( ارنا ) کردستان یونیورسٹی کے طالب علم "ربیوار مراد پور" نے ماسکو 2024 میں ہونے والے عالمی کارپوریٹ اسپورٹس گیمز میں ایتھلیٹکس کے میدان میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
اسپورٹسایشیائی مقابلوں میں ایرانی جونیئر کراٹے ٹیم کے لیے سنہری دن
تہران( ارنا) ایران کی جونیئر کراٹے ٹیم نے فلپائن کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ایشین کراٹے چیمپئن شپ کے 22ویں ایڈیشن میں 6 گولڈ، 1 سلور اور 4 برانز میڈل جیت لیے
-
اسپورٹسایک ایرانی خاتون تائیکوانڈو مقابلوں کی ریفری کی حیثیت سے پیرس پہنچ گئ
تہران- ارنا- ایران کی تائیکوانڈو ریفری 2024 کے اولمپکس میں فیصلہ کرنے کے لیے پیرس پہنچ گئی ہیں۔
-
اسپورٹسنیشنل آف روڈ چیمپئن شپ، تصویری جھلکیاں
نیشنل چیمپئن شپ آف روڈ ریسنگ کا پہلا مرحلہ جمعرات (30 مئی 2024) کو گیلان کے مشرق میں واقع رودسر شہر کے ساحلی علاقے میں منعقد ہوا۔
-
پاکستانایرانی کوچ کی نگرانی میں پاکستان کی تائیکوانڈو ٹیم کا ایشین تائیکوانڈو میں تاریخی چاندی کا تمغہ
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے پہلی بار، ایرانی کوچ کی نگرانی میں، ایشین چیمپئن شپ میں چاندی کا میڈل حاصل کیا
-
تصویرایران کا نیشنل بلیارڈ ٹورنامنٹ
بدھ کی شام شیراز کے الماس اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل بلیارڈ ٹورنا منٹ میں مردوں اور خواتین کے الگ الگ مقابلے ہوئے
-
اسپورٹستہران میں اسٹریٹ موٹر سائیکل ریس
اسٹریٹ موٹر سائیکل ریس جمعرات کی شام (13جولائی2023) کو تہران کے پاک نژاد بلیوارڈ میں منعقد ہوئی۔
-
انڈر 23 ورلڈ روونگ چیمپیئن شپ
سیاستنوجوان ایرانی خاتون نے کانسی کا تغمہ جیت کر تاریخ رقم کردی
ایران کی ہدیہ خیرآبادی نے اٹلی کے شہرآرنزو میں جاری انڈر 23 ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ میں 5000 میٹر سنگل پرسن روونگ ریس میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔